https://twitter.com/drhaque/status/1558486291616071680?s=24&t=lyssmLMV2IegF-rAtd4i-Q
عمران نیازی نے انتہائی پاکستان مخالف شخص کو اپنے امریکہ سے بہتر تعلقات بنانے کے لئیے ہائر کیا- یہ شخص دنیا بھر میں پاکستان کے نیوکلیر پروگرام کا سب سے بڑا مخالف ہے- اس سے پاکستان کو دیوالیہ کرکے نیوکلیر پروگرام کو رول بیک کرنے کا نیازی منصوبہ مزید بے نقاب ہوگیا