https://twitter.com/rmuhammadsajid/status/1532700860035260424?s=24&t=HnnFJkaPtTG2lu2TeVp3GA
عمران نیازی نے IMF سے کیا کیا ملک دشمن معاہدے کیے جسکی وجہ سے عوام بے تحاشہ مہنگائی اور بھاری بلوں میں پس گئیے اور پس رہے ہیں، اسٹبلیشمنٹ نے گڑھے میں گرنے والے ہی تھے کہ اسکے ہیچھے سے ہاتھ کھینچ لیا جس پر یہ پاگل ہوا ہوا ہے- فوج اور عدلیہ کے خلاف دنیا بھر میں مہم چلائی اور دہشت گردی کروائی، کئی پولیس افسران کو شہید کروایا ، جس پر انصاف سب کے لیے برابر کے تحت اسکی اور شیخ رشید کی بر سر عام پھانسی بنتی ہے
یہ عمران نیازی قادیانی النسل اور منافق اعظم کے کرپشن کی کچھ جھلکیاں ہیں – ان سب کا احاطہ کرنے کے لیے ایک ضخیم بڑی کتاب چاہیے – اسی بلاگ پر کچھ اور مفید معلومات ہیں ؛ آپ انکا بھی مطالعہ فرمائیں- یاد رکھیں مؤمن بیوقوف نہیں ہوتا اور ایک سوراخ سے دو بار نہیں ڈسا جاتا