عمران نیازی کی آئین میں شامل ختم نبوت کی شق کی شاطرانہ مخالفت

https://twitter.com/drhaque/status/1526428910275158016?s=24&t=a2ZZuxLDmDvrxIBDXa0kFw

نیازی نہایت شاطرانہ طریقے سے آئین میں ختم نبوت کی شق کی مخالفت کرتے ہوے- قوم اس شق کی اہمیت سے بھی واقف ہے اور اس پر دل و جان سے یقین بھی رکھتی ہے- جو شخص بھی رسول پاک حضرت محمد بن عبداللہ ص پر آخری نبی کی حیثیت سے یقین اور ایمان نہیں رکھتا اور قراُن مجید کے دیگر کتابوں کو اللہ کی بھیجی ہوئی کتاب سمجھتا ہے وہ سب کچھ ہوسکتا ہے لیکن مسلمان نہیں ہوسکتا- قادیانی تو بنائے ہی انگریز یہودیوں نے تھے پاکستان کو غلام رکھنے کے لیے اور انہیں عمران نیازی کی طرح اسرائیل اور بھارت کی مکمل حمائت اور مدد حاصل ہے- اسرائیل میں موجود قادیانیوں نے مودی سے اسرائیلی ایر پورٹ پر کہا تھا کہ آپ تو جانتے ہیں کہ ہم آپ کے ساتھ ہیں-عمران نیازی کو مبارکباد دینے سب سے پہلے اسرائیل جہاز اسلام آباد آیا تھا اور کئی گھنٹے کھڑا رہا

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out /  Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out /  Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out /  Change )

Connecting to %s