انکا علاج صرف جہاد سے ہی ممکن ہے جو قرآن کے بغیر ممکن نہیں ہے- قرآن کو اپنی روح اور اپنے ڈی این اے میں سمونا ہوگا- قادیانی کلٹ انگریز یہودیوں نے نہرو کی مدد سے بنایا لہذا عمران اور باجوہ سے اسکی توقع رکھنا کھلی حماقت ہوگی- قادیانی کلٹ میں ویسے بھی جہاد حرام ہے اور ربوہ میں ہر قبر پر “امانت” لکھی جاتی ہے یعنی خدا نخواستہ اکھنڈ بھارت بنے تو یہ نعشیں قادیان میں دوبارہ دفن کی جائیں گی-
مقبوضہ کشمیر کو آزاد مجاہدین ہی کروائیں گے- یہ مجاہدین سچے مسلمان ہونگے جو پاکستان، آزاد کشمیر اور افغانستان سے ہونگے-
کشمیر فروش سے امید رکھنا انتہائی درجے کی حماقت ہے-