عمران خان اور جمال عبدالناصر

عمران نیازی کی مثال مصر کے جمال عبداناصر کی طرح ہے- وہ بھی ایک زمانے میں مصر کے ایک مقبول لیڈر تھے۔ جب انکا انتقال ہوا تو لاکھوں انکے جنازے میں شریک ہوے- بعض عقلمند لوگوں نے انکی زندگی میں ہی دلائل سے کہا تھا کہ وہ امریکی ایجنٹ ہیں لیکن انکے پر ستاروں نے بالکل یقین نہیں کیا- جمال عبدالناصر نے سید قطب جیسے عظیم اسلامی اسکالر کو انتہائی بیدردی سے شہید کیا اور انکی بہنوں کو جیلوں میں اذیتیں دیں- انکی موت کے پچیس سال بعد جب سی آئی اے کی خفیہ فائلیں کھلیں تو پتہ چلا کہ وہ نہ صرف امریکہ کے پے رول پر تھا بلکہ اسے سی آئی اے امریکہ مخالف تقاریر لکھ کر دیتی تھی تاکہ وہ عوام میں مقبول رہے! جانتے ہیں کیوں؟؟
اس لئیے کہ بقول سی آئی اے۔ مقبول لیڈر ہمارے زیادہ کام کا ہوتا ہے کیونکہ وہ ہمارے حق میں مشکل فیصلے کرسکتا ہے-
جس لیڈر کے بچے یہودی پال رہے ہوں اور جس نے ساڑھے تین سال میں ملک کو آئی ایم ایف کا غلام بنا کر تقریباً دیوالیہ کردیا اور امریکہ نواز صحافی جسکی مکمل حمائت کرتے ہوں اور جسکی رہائش کا اسلام آباد کے مہنگے ترین علاقے E-7 میں امریکی سفارتخانہ اٹھاتا رہا ہو ، وہ اب امریکی سازش کا ڈرامہ رچا رہا ہے!

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out /  Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out /  Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out /  Change )

Connecting to %s