ہمارا اصل ٹاسک

اس اسٹبلیشمنٹ سے جان چھڑانا ہی اصل ٹاسک ہے- اس میں فری میسنز، قادیانی اور دیگر بد عقیدہ بیٹھے ہیں جنکی گردنوں میں صیہونی رسیاں ، پاوں میں انکی زنجیریں اور منہ میں انکی پھینکی ہڈیاں ہیں – بقول صیئہونی یہ ہمارے ایک اشارے پر اپنی ہی قوم کو بھنبھوڑُ ڈالتے ہیں – ان سے نجات کا واحد راستہ قرآن کو مظبوطی سے تھامنا، ہر معاملے میں قرآن اور صاحب قرآن ہی کو ریفرنس بنانا اور اسکے مطابق عمل کرنا- رمضان کے روزے شکرئیے کے روزے ہیں اللہ کی عطا کردہ ہدائت پر اور اسکے مطابق اپنے اندر تقوی پیدا کرنا یعنی ہر برائی سے بچنے کا جذبہ اور ہر وقت اللہ تعالی کے سامنے جوابدہی کا احساس – رمضان میں اصل ہدف اپنے اندر قرآن مجید کو سمولینے کا ہونا چاہئیے – اللہ تعالی ہم سبکو اسکی توفیق عطا فرمائیے آمین

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out /  Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out /  Change )

Connecting to %s