عمران نیازی میں اسپورٹس مین شپ کا فقدان ہے – مغربی ممالک اور حتی کہ بھارت میں بھی یہ ہی ہوتا ہے وزیراعظم اکثریت کا اعتماد کھو دینے کے بعد چپ چاپ گھر چلا جاتا ہے وہ ڈونکی راجہ کی طرح دولتیاں مار کر دھول نہیں اڑاتا اور نہ ہی ڈھینچوں ڈھینچوں کا شور مچاتا ہے اگرچہ وہ الیکٹڈ پی ایم ہوتے ہیں