مشرف غدار، نوسرباز، بدقماش و نکات و بدکردار کارگل میں ہمارے فوجیوں کے قتل عام کا مجرم ہے

اعجاز اعوان سو فیصد ڈھٹائی سے جھوٹ بول رہاہے- مشرف نے پاک فوج کو بظاہر مجاہدین کے روپ میں بھیجا، پھر ان بہادر فوجیوں کو نہ کھانا سپلائی کیا اور نہ ہی اسلحے کی کمک بھجوائی- ان بہادر فوجی شہداء کے پیٹوں سے گھاس نکلی- مشرف نے ان بہادر فوجیوں کو فضائی تحفظ فراہم نہ کیا- بھارتی فضائیہ نے بغیر کسی رکاوٹ کے پاکستانی افواج پر بے تماشہ بمباری کرکے بڑے پیمانے پر شہید کیا- پھر مشرف کے پاوں کے نیچے سے زمین نکل گئی وہ نواز شریف کے پاؤں پڑا کہ بچاو- نواز شریف نے فوج کی عزت کی خاطر یہ راز افشاں نہیں کیا اور سعودی عربیہ کے ذریعے کلنٹن کے ذریعے مزید تباہی سے بچایا – بعد میں سارا ملبہ مشرف شیطان احسان فراموش نے نواز شریف پر ڈال دیا

ہمارے بعض بہادر فوجی دور تک بھارتی مورچوں میں گھس کر بہادری سے لڑتے ہوے شہید ہوئے انمیں لالک جان اور
کر نل شیر خان شامل تھے- بھارت نے انکی نعشیں واپس کرنا چاہئیں تو مشرف نے یہ کہ کر کہ یہ ہمارے فوجی نہیں ہیں نعشیں لینے سے انکار کردیا- بھارت نے جب انکے پاک فوج کے شناختی کارڈز دکھائیے تو بڑی مشکل سے وصول کیں اور بعد میں خفت مٹانے کے لئیے انہیں نشان حیدر دینے کا اعلان کردیا –

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out /  Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out /  Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out /  Change )

Connecting to %s