کیا عمر عطا بندیال قادیانی ہیں؟ اگر ہیں تو کیا وہ اسلامی جمہوریہ پاکستان کے چیف جسٹس ہوسکتے ہیں؟

عیسائی اور ہندو تو ہوسکتے ہیں کیونکہ وہ دھوکہ نہیں دیتے جبکہ یہ غیر مسلم ہو کر اپنے آپکو مسلمان دکھاتے ہیں اور اندر سے جڑ کاٹتے ہیں

عیسائی اور ہندو تو ہوسکتے ہیں کیونکہ وہ دھوکہ نہیں دیتے جبکہ یہ غیر مسلم ہو کر اپنے آپکو مسلمان دکھاتے ہیں اور اندر سے جڑ کاٹتے ہیں

عمر عطاء بندیال کی ساس کا پورا نام مہہ جبیں نون ہے اور بیگم کا نام نوین نون-
بندیال کے سسرال کا تعلق نور پور نون سے ہے جو سرگودھا کی تحصیل بھلوال کا ایک قصبہ ہے-
عمران خان اور بزدار کے دور حکومت میں لاہور ویسٹ مینجمنٹ کے چیئرمین امجد علی نون سے تو آپ سب بخوبی واقف ہی ہیں جس پر کروڑوں کی کرپشن کا الزام ہے- امجد علی نون کی گھر والی چیف جسٹس آف پاکستان عمر عطا بندیال کی سگی بہن ہے- یعنی بہن کا رشتہ بندیال کے سسرالی رشتہ داروں میں ہوا-


امجد علی نون کے باپ کا نام انور علی نون تھا جو پاکستان کے سابق وزیر اعظم فیروز خان نون ‏(16 دسمبر 1957 تا 7 اکتوبر 1958) کا فرسٹ کزن تھا- انور علی نون اور فیروز خان نون دونوں کا تعلق احمدیہ/قادیانی مذہب سے تھا- زیر نظر نیوز لیٹر میں جو “دی لاہور احمدیہ اسلامک موومنٹ” نامی قادیانی تنظیم کا ہے نے سابق وزیر اعظم فیروز خان نون کی طرف سے این اے فاروقی کو لکھا جانے والا ایک خط شائع کیا ہے جو اسکے بردار نسبتی مولوی محمّد علی کے انتقال پر تعزیت کیلئے لکھا گیا تھا- مولوی محمّد علی ایک قادیانی عالم تھا- آپ اسکی بابت وکیپیڈیا کے لنک en.wikipedia.org/wiki/Muhammad_…‎ سے خود بھی پڑھ سکتے ہیں-
خط میں فیروز خان نون نے مولوی محمّد علی کی مذہبی خدمات کو خاص طور پر سراہا ہے- یہ بات کسی شک و شبہہ سے بالا تر ہے کہ ایک قادیانی ہی کسی قادیانی کی مذہبی خدمات کو خراج پیش کر سکتا

ہے-
جیسے عمران خان کا ننھیال قادیانی ہے اسی طرح عمر عطا بندیال کا سسرال بھی قادیانی ہے- یہ کوئی معمولی ربط نہیں ہے- ایک آدمی کی سہولت کاری کیلئے آئین پاکستان کی دھجیاں یونہی تو نہیں بکھیری جا رہیں- قادیانی فتنہ پچہتر سالوں میں پہلی مرتبہ اتنا یکجان اور مضبوط بن کر ریاست کے وجود کو چیلنج کر رہا ہے- اس فتنے نے پاکستان کی عدلیہ اور افواج کے ایک حصّے کو عملاً مفلوج کر رکھا ہے- پچہتر سالوں میں قادیانیوں, انکے ہمنواوں, رشتہ داروں یا اقرباء کو ملک کے کرپٹ نظام کا فائدہ اٹھاتے ہوۓ عظیم منصوبہ بندی کے ذریعے شطرنج کی بازی کی طرح دھیرے دھیرے اہم عہدوں تک پہنچایا گیا اور اب یہ فتنہ یہودیوں کی مدد سے پاکستان کے خلاف اپنے معرکے کے حتمی مراحل میں داخل ہو چکا ہے- یہاں جتنی تفصیلات بیان کی گئی ہیں آپ انکی تحقیق خود بھی کرسکتے ہیں-
ان حقائق سے آشکار ہونا ہر محب وطن پاکستانی کیلئے ضروری ہے- لہٰذا التماس ہے کہ وطن اور دین دونوں کی سلامتی کیلئے اسے زیادہ سے زیادہ RT کرکے آگے بڑھائیں (شکریہ)-
معلومات بشکریہ ‎@AyZi اور ‎@shakeelyusuf-
https://twitter.com/AmirHQureshi/status/1650787174625816576?t=sinUGKXShUvzYmC5zbWqRw&s=08

نوٹ: آجکل زیادہ تر لالچی ایمان فروش لوگ قادیانی لڑکی سے شادی کرکے قادیانی بنتے ہیں ۔ مشرف، پرویز خٹک وغیرہ اور بہت سے دیگر اسطرح ایمان بیچ کر قادیانی بنے

عدلیہ میں بندیال سمیت کئی قادیانی جج بیٹھے ہیں جنہوں نے مسلمان ہونے کا غلط اور جھوٹا حلف لیا ۔ اس دھوکہ دہ پر انہیں سخت سزا ہونا چاہئیے
افواج پاکستان پر حملے بھارت و اسرائیل کے ایماء پر انکی کٹھ پتلی نے کروائیے
عمران نیازی انگلیوں سے ابلیس کی تابعداری کا معروف نشان بناتے ہوے
دشمنوں کی فنڈنگ نے یئ دن دکھائیے۔ عمران نیازی کی فارن فنڈنگ ایکسپوز کرنے پر عمران نیازی نے ارشد شریف کو قتل کروادیا۔ نیازی دہشت گردی کے کیسز عمرانڈو ججوں کے سامنے لاکر ان سنگین جرائم پر سزاؤں سے بچنے کی ناکام کوشش کررہا ہے

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out /  Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out /  Change )

Connecting to %s