کب حکومتیں نقصان کرتی ہیں!

حکومتیں جو پیسے غریب عوام پر خرچ کرتی ہیں وہ نقصان نہیں گنا جاتا۔ نقصان قوم اور ملت کا نقصان اسوقت ہوتا ہے جب گھڑی اور دیگر قیمتی چیزوں کی چوری کی جاتی ہے، جب کشمیر بیچا جاتا ہے، جب ستر سال کے قرضوں کے مساوی قرضے ساڑھے تین سال میں بغیر کسی پروجیکٹ لے کر عوام کی کمر مہنگائی سے توڑدی جاتی ہے، جب عوام کو ہیسے واپس کرنے کے بجائیے ملک ریاض کو دے کر اس سے بہت بڑی زمین لے لی جاتی ہے، جب غیر مسلح پولیس والوں پر قانون کی تکمیل کروانے کے جرم میں پٹرول بموں، ڈنڈوں اور پتھروں سے حملہ کیا ، جب پی ٹی وی پر دہشت گرد حملہ کیا جاتا ہے اور اسکے کیمرے وغیرہ لوٹ لیے جاتے ہیں، جب انسپیکٹر شوکت کے سر پر ڈنڈے برسا کر شہید کیا جاتا ہے، جب لاہور میں پولیس افسر کو گولی مار کر شہید کردیا جاتا ہے، جب بلیو ایریا میں معصوم بے زبان بے درختوں کو نذر آتش کیا گیا، جب بی آرٹی میں اربوں کا غبن کیا گیا، جب بلئن ٹری کا فراڈ اعظم کیا گیا، جب عوام کے پیسوں سے پارٹی سوشل میڈیا چلا کر سادہ لوح عوام کے ذہن زہر آلودہ کئیے گئیے! بدکاری کو فروغ دیا گیا، دہشت گردوں کی پشت پناہی کرکے بیگناہ انسانوں کو قتل کیا گیا جنمیں دوران نماز پولیس والوں کا قتل عام بھی ہے ! جب بھارت اور قادیانیوں سے ملکر پاکستان اور پاک آرمی کے خلاف مذموم تحریک چلائی جاتی ہے

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out /  Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out /  Change )

Connecting to %s