پاکستان یہود و ہنود کی آنکھ میں کھٹکتا ہے لہذا انہوں نے ہماری افواج، عدلیہ اور بیروکریسی میں اپنے ایجنٹ شروع دن سے کامیابی سے گھسا دئیے تھے۔ پاکستان کا پہلا وزیر خارجہ ظفراللہ پکا قادیانی اسلام دشمن اور یہود و ہنود کا ایجنٹ تھا- مردود غلام احمد جسے انگریز یہودیوں نے جھوٹا نبی بنا کر کھڑا کیا تھا اسکا ہوتا ایم ایم احمد یحیی ، ایوب اور بھٹو کے دور میں پاکستان کے تین اہم اداروں کے سفید و سیاہ کا مالک تھا- ظفراللہ اور ایم ایم احمد نے مقبوضہ کشمیر سے بھارت کا راستہ براستہ گرداس پور بھارت میں شامل کرایا۔ باجوہ، مشرف، فیض حمید، کرامت جہانگیر، نعمان بشیر (سابق نیوی چیف) وغیرہ سب قادیانی یعنی اسرائیل اور بھارت کی کٹھ پتلی رہے ہیں۔ اس مرتبہ عاصم منیر ایک حافظ قرآن اور غیر قادیانی چیف آئیے ہیں تو نیازی شدید تکلیف میں ہے ۔ انکے خلاف پوری قادیانی لابی مہم چلارہی ہے۔ یہود و ہنود تو ہیں ہی بھائی بھائی، لہذا بھارتی آرمی، عدلیہ اور بیوروکریسی میں گھس بیٹھیے نہیں ہیں جو بھارت کے خلاف کام کریں ۔ جبکہ پاکستان میں صورتحال اسکے برعکس ہے ، یہود و ہنود کی کٹھ پتلیاں ہمارے اندر دور تک سرائیت کرچکی ہیں۔ جو قادیانی وغیرہ نہیں ہیں انکی گردنوں میں یہودی خفیہ تنظیموں مثلاً فری میسنز، روٹری کلب اور لائینز کلب وغیرہ کی غلامی کی رسیاں ہیں۔ ہمیں بھارتی پروپیگنڈے سے متاثر نہیں ہونا چاہئیے بلکہ قرآن مجید اور صاحب قرآن رسول اللہ ص کی تعلیمات اور اسوہ حسنہ کی روشنی میں حق پہچاننا چاہئیے اور دشمنوں کی سازشوں کو ناکام بنانا چاہئیے !
کیا سپریم کورٹ صرف تین عمرانڈو بے ایمان ججز پر مشتمل ہے جنہیں ہمیشہ عمران نیازی کے مقدمات کے بینچز میں شامل کیا جاتا ہے اور جو ہمیشہ عمران نیازی کے حق میں فیصلہ دیتے ہیں، جنکی بیویاں اور رشتے دار پی ٹی آئی میں ہیں، جسٹس اعجاز الاحسن کو ناجائز طور پر نواز شریف کے مقدمے میں انوکھا مانیٹرنگ جج بنایا گیا۔ ہر ملزم کو دو اپیل کے مواقع دئیے جاتے ہیں لیکن نواز شریف کو ایک بھی موقع نہیں دیا گیا۔ بیٹے سے تنخواہ نہ لینے پر بائیس کروڑ کے منتخب وزیراعظم کو قطعا ناجائز طور پر برطرف کیا گیا جسکی تاریخ میں کوئی نظیر نہیں ملتی۔ فل کورٹ بینچ بنانے میں کیا حرج ہے۔ اصل میں یہ انصاف نہیں چاہتے، بلکہ من پسند بلکہ یہود و ہنود اور قادیانیوں کا پسندیدہ فیصلہ پاکستان کو تباہ کرنے کا چاہتے ہیں۔ اللہ تعالی نے قرآن مجید میں فرمایا کہ ہم شیاطین کو مسلط کردیتے ہیں جو چکنی چپڑی باتوں سے لوگوں کو گمراہ کرتے ہیں ۔ نیازی نے عوام کے پیسوں سے فی بندہ 25 ہزار روپیے ماہانہ بندے ہائر کیے ہوے ہیں جو اسکا سوشل میڈیا چلارہے ہوتے ہیں پھر لندن سے قادیانی اور گوہر شاہی جو سخت اسلام دشمن ہیں– اس رمضان مبارک کی مبارک ساعتوں میں اللہ سے دعا ہے کہ وہ دجال اصغر عمران نیازی اور اسکی چالوں اور اسکے سرپرستوں کے مکر سے پاکستان کو اپنی حفاظت میں رکھے اور پاکستان کو بہترین ایماندار، قابل، بلند کردار صاحب بصیرت و بصارت، بہادر، مخلص قیادت عطا فرمائیے ۔ آمین ، ثمہ آمین






