خسارے اور نقصان سے بچنے کا طریقہ

بعض لوگ قران مجید اور اسوہ حسنہ ص کی روشنی میں نہ سوچ رہے ہیں اور نہ تجزیہ کررہے ہیں۔ اور نہ۔ ہی عمل کررہے ہیں

کسی مسلمان کو گالی دینا، غیبت کرنا، اسکو ڈرانا، دھمکانا، اسپر حملہ کرنا، اسکو پتھر مارنا، ڈنڈے مارنا ، غلیل مارنا، پٹرول بم مارنا ، وعدہ توڑ دینا، گاڑیوں کو آگ لگانا گناہ کبیرہ ہیں اور کھلا فساد ہے اور فتنہ ہے جو قتل سے بھی بڑا گناہ ہے جسکی اسلام میں سخت سزا ہے اور آخرت میں سخت عذاب! اسپر خوش ہونا بھی سخت گناہ ہے۔ اسکی شدید مذمت ہونا چاہئے!

جب عدالت بلائیے تو بندے کو آرام سے پیش ہوجانا چاہیے۔ عمران نیازی کو پتہ ہے کہ وہ سب الزامات سچے ہیں اس کیے اس نے کچھ کرائیے کے ٹٹو غنڈے منگوا کر ایک فتنہ و فساد برپا کیا ہوا ہے۔ وہ اور اسکے اسی کی طرح مکروہ ساتھی عدل کا مذاق اڑارہے ہیں اور پاکستان کو فیل اسٹیٹ اور بنانا ری پبلک بنائے ہوے ہیں ۔ ایسے لوگوں کے ساتھ انتہائی سختی سے پیش آنا چاہئیے

وتواصو بالحق و تواصو بالصبر یعنی باہم ایک دوسرے کو حق کی تلقین اور صبر و ثابت قدمی چھوڑ کر ہم خسارے میں ہیں۔ اس خسارے سے نکلنے کے لیے چار چیزیں ضروری ہیں۔ ۱) ایمان کامل ۲) اعمال صالح یعنی اچھے کام جو اللہ اور اسکے رسول ص نے بتائیے ۳) ایک دوسرے کو سچ اور حق کی تلقین ۴) ایک دوسرے کو صبر اور ثابت قدمی اور استقامت کی تلقین

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out /  Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out /  Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out /  Change )

Connecting to %s