اسکو کس نے شہید کیا، یہ طے ہونا باقی ہے۔ جس نے بھی یہ بہیمانہ کام کیا ہے اللہ تعالی اسے خوب جانتا ہے۔ عمران نیازی اس سے قبل ارشد شریف کو اے آر وائی چیف سلمان اقبال کے پاس دبئی بھجوا کر اور پھر وہاں سے کینیا بھیج کر اپنے ملازموں وقار اور خاور کے ذریعے قتل کرواچکا ہے۔ ماڈل ٹاون چوہدریوں، پاشا، قادری اور عمران نیازی نے کروایا اور الزام شہباز شریف پر لگادیا۔ پی ٹی وی ، پارلیمنٹ اور بلیو ایریا حملے اور حال میں اسلام آباد ہائیکورٹ حملے تین چار سو بندوں کے ذریعے بھی سب کے سامنے ہے۔ شہید کی گرفتاری کی ویڈیو جیل بھرو کی ہے۔ جسطرح اسکی نعش دو بندے چھوڑ کر گئیے اسپتال میں وہ غور طلب ہے اسپر تحقیق جاری ہے۔ اللہ اسے اور ارشد شریف کو قتل کروانے والوں کو اس دنیا میں بھی سزا دے، آخرت میں تو ملنی ہی ہے انشاء اللہ-