بشری پنکی پیرنی اور عمران نیازی کا متعہ ختم ؟

بشری کا بیٹا کہ رہا ہے کہ بشری اور عمران نیازی کا متعہ ختم ہوگیااس سے قبل یہ بتایا تھا شاہ محمود قریشی نے !

یعنی عمران نیازی اور بشری مسلسل حالت زنا میں تھےجب بندے ایمان فروش ہوں، قبر کو سجدے کرتے ہوں اور دل بھر کر الو بناتے اور لوٹتے ہوں تو اندھے پجاریوں کو مطلقا برا نہیں لگتا !

بقول شاہ محمود قریشی صاحب خان صاحب نے بشریٰ بی بی سے نکاح نہیں متعہ کی تھی جو ایک خاص عرصے تک چلی اور اب ختم ہوگئ، اب پتہ نہیں خان صاحب شیعہ ہے اگر نہیں تو سُنّی حضرات متعہ نہیں کرتے۔ اور ہمارے ہر دلعزیز یُوتھیے فرما رہے ہیں مدینے کی ریاست بننے ہی والی تھی بس ہیکر بھائی نے کام تمام کیا

Waheed Afridi Shoaib Afridi

جسطرح شراب اور سود بعد میں ممنوع ہوے اسی طرح متعہ بھی۔ تمام اہل سنت مسلمان متعہ کو زنا ہی سمجھتے ہیںاسلام میں عارضی شادی کا تصور ہی نہیں اگرچہ بعد میں خلع یا طلاق ہوجائیے لیکن نکاح کے وقت دائمی شادی کی نیت ہوتی ہےہیرا منڈی بھی متعہ کے پردے میں چلتی ہےایران اور عراق کی مظلوم خواتین اسکے تحت تڑپ رہی ہیں۔ بچے ہوجائیں تو وہ عورت کی ذمہ داری بن جاتی ہے

شیعہ کے بعض فرقوں میں شادی شدہ بیوی کو بھی نعوذوباللہ اس مقصد کے لیے پیش کیا جاسکتا ہے– (آئینہ شیعت عبدالقادر بن شاہ ولی اللہ )! شناختی کارڈ پر پیرنی کے شوہر کا نام خاور مانیکا ہی رہاکرپٹ اور دیوس خاور مانیکا کو نیازی نے حج کمیشن کا چیرمین بنائیے رکھا تھا! نیازی، مانیکا فیملی نے ساڑے تین سالوں میں جتنا لوٹا ہے اتنا سب نے مل کر بھی ستر سالوں میں نہیں لوٹا!——

ایک محترم شیعہ خاتون نے ہارورڈ سے ایک کتاب لکھی تھی جسکا ٹائیٹل Contractual Marriage تھا اس کتاب کا ترجمہ ہفت روزہ تکبیر میں شایع ہوا تھایہ محترمہ شاہ اور خمینی کے دور میں ایران گئیں تھیں اور انہوں نے بتایا تھا کہ متعہ میں اصل نقصان خواتین کا ہوتا ہے جنہیں جنسی بیماریاں لگ جاتی ہیں اور بچے بھی وہ پالتی ہیں جبکہ مرد منہ کالا کرکے غائب ہوجاتے ہیںان محترمہ نے بتایا تھا کہ ایران کے شریف اور معزز گھرانے متعہ کو برا سمجھتے تھے! خمینی کے دور میں البتہ اسکی ترویج کی گئی اور اسے قابل ثواب بتایا گیاایران کے بعض ملا گندی عورتوں کے البم رکھتے ہیں اور منہ کالا کرنے والوں کے لئیے گندی عورتوں کو ارینج کرتے ہیں

یقیناً عمران نیازی کو سنگین ترین جرائم، میگا میگا کرپشن، اور غداری سے بچایا جارہا ہےہر روز اسکی پارٹی ایک نیا شوشہ چھوڑتی ہے تاکہ عوام کی توجہ اس پر عائد سنگین جرائم بشمول ارشد شریف کے قتل سے ہٹ جائیے

واضح رہے کہ ہم ہر قسم کی فرقہ واریت کو غلط سمجھتے ہیںاللہ تعالی کو کھلی چھپی فحاشی قطعا پسند نہیںہم سبکو فرقہ واریت ترک کرکے قرآن مجید کو رسول پاک ص کے طریقے سے مظبوطی سے تھامنا چاہئے۔ یعنی اسے بار بار روزانہ پڑھ کر اسپر عمل کرنے کی کوشش کرنا چاہئیے

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out /  Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out /  Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out /  Change )

Connecting to %s