اوّل تو کوئی پٹواری ہے ہی نہیں، مسلمانوں کا نام بگاڑنا، گالیاں دینا، بدتمیزی سے بات کرنا، جھوٹ اور بہتان لگانا یہ نیازی کی پارٹی کی منافقت کی علامات ہیں۔ یہودی آئی ایم ایف کو سر پر بٹھانے والا تو خود نیازی ہے جس نے 4 سال میں 25 ہزار ارب سود پر قرض لے کر آئی ایم ایف کی بڑی خدمت کی۔ آئی ایم ایف عوام خون چوس بنیا تنظیم ہے– اسکا کسی پر اعتماد نہ ہونا اسکے ایمان اور اخلاص کی دلیل ہے۔ آئی ایم ایف میں نیازی کے سسرالی تو بیٹھے ہوے ہیں۔ مخلص ایماندار مسلمانوں کو نہ دنیا میں آگ لگتی ہے، نہ انشاء اللہ آخرت میں لگے گی۔ یہ “بشارت” تو اللہ نے منافقوں کے لئیے دوبوں جہانوں میں رکھی ہے– عمران نیازی کی پیڈ شاطرانہ سوشل میڈیا ٹیم طرح طرح سے اردو اور انگریزی میں اور بعض اوقات اپنے پیڈ گوروں کے ذریعے بہتان پھیلا کر سادہ لوح پڑھے لکھے لوگوں کو گمراہ کرتی رہتی ہے
















