ایران کا منافقانہ کردار

یہ بھی صیہونیوں کے قبضے میں ہیں اور ایران بھی سو فیصد۔ ایران نورا کشتی لڑتا ہے جسکا اکثر لوگوں کو علم نہیں ہے! انجمن وحدت المسلمین دہشت گرد سپاہ محمد کا دوسرا نام ہے اور یہ عمران نیازی کے اتحادی ہیں انتخابات اور دہشت گردی میں- صحیح مسلم میں حدیث ہے کہ دجال کے لشکر میں اصفہان کے ستر ہزار کالے چوغے میں ہونگے- ایک اور حدیث کی کتاب میں بتایا گیا ہے کہ دجال ایرانی یہودی ہوگا- عمران نیازی سلیکٹڈ وزیر اعظم بننے سے پہلے ایرانی سفارتخانے کے چکر لگاتا رہا ہے- میں ایک زمانے میں خمینی کو اچھا سمجھتا تھا پھر مجھے ایک ایماندار اور متقی ایرانی نے اصل صورتحال بتائی- یاسر عرفات کی طرح ایران نورا کشتی کرتا ہے۔ یہ اور حزب اللہ دونوں اسرائیلی مفادات کے لئیے کام کررہے ہیں جس سے عام لوگ کنفیوژ ہوجاتے ہیں- ایک مرتبہ جنگ کراچی میں ایک ایرانی ڈپلومیٹ کا بیان چھپا تھا جسمیں اس نے کہا تھا کہ ہمارے اسرائیل سے گہرے اچھے تعلقات ہیں، اسپر صحافیوں نے کہا کہ آپ تو اسرائیل کی سب سے زیادہ مذمت کرتے ہیں اسپر انہوں نے کہا کہ یہ صرف پبلک کنزمپشن کے لئیے ہے- مغرب کو ایک “مسلم ڈریکولہ “ چاہئیے تھا لہذا فرانس خمینی کو لے آیا- امریکی سفارتخانے کو جنہوں نے یرغمال بنایا تھا وہ ایرانی اب گرین کارڈ کے ساتھ امریکہ میں جاب کررہے ہیں- ایران پارہ چنار سے لوگ شام بھجواتا ہے جو وہاں بشار اسد کے لئیے لڑتے ہیں! شام کو روس اور مغرب دونوں نشانے پر لئیے ہوے ہیں اسرائیلی مفادات کے لئیے- ایران اور بھارت کے درمیان گہرے تعلقات اور معاہدے ہیں۔ بھارت جنگ میں ایرانی ہوائی اڈے استعمال کرسکتا ہے- امت کفر واحد امت ہے۔ اور ہمارے ہاں انکی کٹھ پتلیوں کی کمی نہیں

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out /  Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out /  Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out /  Change )

Connecting to %s