بقول شاہ محمود قریشی صاحب خان صاحب نے بشریٰ بی بی سے نکاح نہیں متعہ کی تھی جو ایک خاص عرصے تک چلی اور اب ختم ہوگئ، اب پتہ نہیں خان صاحب شیعہ ہے اگر نہیں تو سُنّی حضرات متعہ نہیں کرتے۔ اور ہمارے ہر دلعزیز یُوتھیے فرما رہے ہیں مدینے کی ریاست بننے ہی والی تھی بس ہیکر بھائی نے کام تمام کیا

Waheed Afridi Shoaib Afridi

جسطرح شراب اور سود بعد میں ممنوع ہوے اسی طرح متعہ بھی۔ تمام اہل سنت مسلمان متعہ کو زنا ہی سمجھتے ہیںاسلام میں عارضی شادی کا تصور ہی نہیں اگرچہ بعد میں خلع یا طلاق ہوجائیے لیکن نکاح کے وقت دائمی شادی کی نیت ہوتی ہےہیرا منڈی بھی متعہ کے پردے میں چلتی ہےایران اور عراق کی مظلوم خواتین اسکے تحت تڑپ رہی ہیں۔ بچے ہوجائیں تو وہ عورت کی ذمہ داری بن جاتی ہے

شیعہ کے بعض فرقوں میں شادی شدہ بیوی کو بھی نعوذوباللہ اس مقصد کے لیے پیش کیا جاسکتا ہے– (آئینہ شیعت عبدالقادر بن شاہ ولی اللہ )! شناختی کارڈ پر پیرنی کے شوہر کا نام خاور مانیکا ہی رہاکرپٹ اور دیوس خاور مانیکا کو نیازی نے حج کمیشن کا چیرمین بنائیے رکھا تھا! نیازی، مانیکا فیملی نے ساڑے تین سالوں میں جتنا لوٹا ہے اتنا سب نے مل کر بھی ستر سالوں میں نہیں لوٹا!——

یقیناً عمران نیازی کو سنگین ترین جرائم، میگا میگا کرپشن، اور غداری سے بچایا جارہا ہےہر روز اسکی پارٹی ایک نیا شوشہ چھوڑتی ہے تاکہ عوام کی توجہ اس پر عائد سنگین جرائم بشمول ارشد شریف کے قتل سے ہٹ جائیے

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out /  Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out /  Change )

Connecting to %s