جب اسمبلیاں ٹوٹیں گی تب دیکھیں گے– نوسر باز سنگین ترین جرائم پر سزا سے بچنے کے لئیے روزانہ تماشہ کررہا ہے– این آر او مانگ رہا ہے– انصاف اور قانون کی نظر میں سب برابر ہیں۔ ہم حکومت سے مطالبہ کرتے ہیں کہ نیازی کو اسکے جرائم پر قانون کے مطابق سزا دی جائیے اور اس عادی مجرم کی سیکیوریٹی پر ہر ماہ کروڑوں خرچ کرنے کے بجائیے اسے جیل میں ڈالکر عوام کے یہ پیسے بچائیے جائیں اور نیازی کی لوٹی رقم عوام کو لوٹائی جائیے بوگس مقدمات سے برطانیہ کی عدالت نے 65 ملئین پاؤنڈز کا جرمانہ کیا تھا اس نے عوام کے پیسوں سے ادا کیا اور اپنی سوشل میڈیا ٹیم کو عوام کے پیسوں سے پے کیا تھا، وہ ساری رقومات قومی خزانے میں جمع کراکے مہنگائی میں کمی کی جائیے