جنرل عاصم منیر کی نعت بحیثیت طالب علم

یہ جنرل عاصم منیر کی بطور طالبعلم ولولہ خیز نعت ہے- جنرل عاصم منیر نے قرآن مجید حفظ کرنے کے بعد راولپنڈی کے کسی اسکول میں داخلہ لیا تھا جسکی تفصیل آپ عمر چیمہ اور ایاز سید کی یو ٹیب میں دیکھے سکتے ہیں- عاصم منیر کے ابو راولپنڈی کے ایک محلے کے اسکول کے ہیڈماسٹر تھے- عاصم منیر نے ماں کے کہنے پر سعودی عربیہ کو امریکہ پر ترجیح دی- وہ تین سال چھٹیوں میں گھر نہیں آئیے بلکہ مسجد نبوی ص میں قرآن مجید کو دوبارہ باقاعدہ حفظ کرتے رہے-
دوسری طرف یہودیوں کے نہرو کے تعاون سے بنائیے ہوے کذاب جھوٹے نبی غلام احمد نے مذہب میں انگریزوں کی چاپلوسی کے لئیے جہاد حرام کردیا تھاجبکہ انگریزوں کے لیے لڑنے کو جائز – جب انگریزوں کو مسلمانوں کے خلاف فتح ہوتی تو قادیان میں چراغاں ہوتا اور خوشیاں منائی جاتی- غلام احمد مردود کی کتاب میں عمران نیازی کے پرنانا منشی گوہر علی کا نام پندھرویں نمبر پر درج ہے ان ۳۱۳ لوگوں میں جنہوں نے ایمان بیچ کر اس جھوٹے کو نبی مان لیا- پھر عمران نیازی کے نانا احمد حسن نے قادیان کی بابا خیل بستی میں قادیانیوں کی پہلی عبادتگاہ بنائی- عمران نیازی نے کرتار پور کے پردے میں درحقیقت قادیان ناروال راہداری بنائی۔ قادیان کرتار ہور سے اتنا ہی دور ہے جتنا راولپنڈی اسلام آباد سے۔ پھر ان بھارتیوں کو پاکستانی ویزے سے بھی مستشنی کردیا- سکھوں کو کسی راہداری کی ضرور ت نہیں تھی، وہ ہمیشہ سے واہگہ بارڈر سے آتے رہے ہیں اور ہر حکومت نے انکی پزیرائی کی ہے

بندہ سجدے میں اللہکے قریب ترین ہوتا ہےسجدہ عبادت بھی ہیے کاور اطاعت بھیفرشتوں کا آدم ع کو سجدہ اطاعت کا تھا نہ کہ عبادت کابندے کا اللہ کو سجدہ عبادت اور اطاعت دونوں کا ہےسارے اعضا، سر ، چہرہ اور اسکی تمام چیزیں ، ہاتھ پاوں، سینہ پیٹ اور جوڑ سب اللہ کی تعریف بھی کررہے ہوتے ہیں، کبریائی بیان کررہے ہوتے ہیں اور ساتھ ہی عہد کررہے ہوتے ہیں کہ ہمارا آنگ آنگ اللہ کی اطاعت کرے گا، زبان سے جھوٹ نہیں نکلے گا، آنکھ غلط نہیں دیکھے گی، کان غلط نہیں سنیں گے، ذہن غلط نہیں سوچے گا اور پاوں غلط سمت نہیں اٹھیں گےنماز میں بالخصوص یہ اقرار بھی ہے کہ جو قرآن ہم نے سنا یا پڑھا اس پر ہمارے سارے اعضا عمل کریں گےاللہ ہمیں اسکی توفیق عطا فرمائیے آمین

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out /  Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out /  Change )

Connecting to %s