انشاء اللہ تعالی یہ لانگ مارچ بھی ٹھس ہوجائیگا- صرف کچھ بیوقوف، کچھ ربوہ سے اسکے ننھیالی، کچھ دہشت گرد تنظیم جو اسکی انتخابی اتحادی تھی کے لوگ ہی شریک ہونگے- اسکے اندھے پجاری آٹھ آٹھ اور دس دس سال سعودی جیلوں میں سڑ رہے ہیں اسکے کہنے پر مسجد نبوی ص کی بیحرمتی کرنے پر اسی ہزار ریال جرمانے اور ملازمت سے سبکدوشی کے ساتھ جبکہ یہ اور شیخ رشید منی گالہ اور لال حویلی میں عیاشیاں کرتے پھر رہے ہیں-
سورہ البقرہ کے دوسرے رکوع میں منافق کی جو نشانیاں ہیں وہ سب پوری کی پوری عمران نیازی اور اسکے ساتھیوں میں موجود ہیں
– ۱) وہ اللہ اور اہل ایمان کو دھوکہ دیتے ہیں لیکن درحقیقت اپنے آپکو دھوکہ دیتے ہیں کیونکہ انمیں اللہ اور آخرت ایمان نہیں ہوتا اور اس جھوٹ کی وجہ سے درد ناک عذاب پائیں گے
۲) وہ فسادی ہوتے ہیں جبکہ اصلاح کا دعوی کرتے ہیں لیکن اسکا شعور نہیں رکھتے ۳)
وہ متکبر ہوتے ہیں اور عام مسلمان کو بیوقوف سمجھتے ہیں ۴) وہ دشمنوں کو خلوت میں کہتے ہیں کہ ہم تمھارے ساتھ ہیں، اہل ایمان کے ساتھ تو ہم مذاق کررہے تھے، درحقیقت اللہ انکے ساتھ مذاق کررہا ہے اور انکی رسی دراز کئیے ہوے ہے۔ یہ بہرے، گونگے اور اندھے ہیں – یہ حق کی طرف واپس نہیں ہونگے
ق
یقیناً جو لوگ بلا تحقیق نیازی کے بہتان اور جھوٹ پھیلا رہے ہیں وہ بھی گناہ کبیرہ کے مرتکب ہورہے ہیں اور روز قیامت مفلس ہوجائیں گے جب انسان کے کوئی کام نہ آئیگا- جن پر بہتان اور تہمت لگائی گئی ہوگی انکی طرف بہتان لگانے والوں کی نیکیاں ٹرانسفر ہوجائینگی اور انکی برائیاں بہتان لگانے والوں کی طرف! قرآن مجید میں واضح بتا دیا ہے اللہ تعالی نے کہ لوگ اپنے لیڈرز کی قیادت میں جہنم میں ڈالے جائیں گے اور وہاں عذاب دیکھ کر گمراہ لیڈرز اور انکے اندھے فالورز میں سخت جھگڑا ہوگا ، پر اب کیا جب چڑیاں چگ گئی کھیت

جب نیازی اور اسکا ٹولہ باجوہ کی گود اور فیض حمید کے کاندھوں پر سوار تھا تب ٹھیک تھا- جب فوج غیر جانبدار آئین، قانون اور اپنے حلف کے تحت ہوئی تو نیازی نے دولتیاں مارنا شروع کردی!