سائفر کیا ہے؟ یہ خفیہ خط یا سفارتی مراسلہ ہوتا ہے جو سفیر معمول کے مطابق اپنی حکومت کو بھیجتے ہیں کہ متعلقہ بیرونی حکومت انکے بارے میں کیا رائے اور سوچ رکھتی ہے– اسکا کسی سازش سے دور دور کا بھی تعلق نہیں ہوتا–
عمران نیازی بائیڈن کی فون کال کے لئیے مرا جارہا تھا– سفیر نے جس امریکن سے بات کی تھی کہ بائیڈن کی فون کال کردے– اس نے کہا کہ چونکہ عمران نیازی نے ٹرمپ کا ساتھ دیا تھا اس لئیے وہ عمران سے بات کے لئیے بائیڈن کو نہیں کہ سکتا–
بائیڈن یہ بھی جانتا ہے کہ عمران نیازی ٹیرین وائٹ کے معاملے میں امریکی عدالت کا مفرور مجرم ہے اس لئیے اس نے عمران کو گھاس نہیں ڈالی–
اسی خوف کی وجہ سے عمران نیازی پاکستان سفارتخانے میں ٹہرا کیونکہ سفارتخانے کو سفارتی تحفظ ہوتاہے
نیازی اور اسکے ساتھی شعبدہ باز اور
مداری ہیں– انہوں نے اس بے ضرر مراسلے کو سازش کا رنگ دے کر قوم اور اداروں کو بیوقوف بنانے کی بھرپور کوشش کی!
افسوس ڈبہ پیروں اور فنکاروں پر نہیں ہوتا، افسوس ان پر ہوتا ہے جو انکی باتوں میں آکر اپنے پاوں اور ملک پر کلہاڑی چلاتے ہیں