

https://youtube.com/shorts/-f7foCl8-wM?feature=share
دیکھیے یہ چاروں خصوصیات یعنی جھوٹ بولنا، وعدہ خلافی، خیانت کرنا اور بدزبانی عمران نیازی میں موجود ہیں اور دیگر خصوصیات بھی جو سورہ البقرہ کے دوسرے رکوع اور سورہ المنافقون میں بیان کی گئی ہیں مثلاً: سورہ البقرہ کے دوسرے رکوع میں یہ خصوصیات بیان کی گئیں ہیں:
۱) ایمان کا جھوٹا دعوی کرکے اپنے تئیں اللہ اور اہل ایمان کو دھوکہ دینا لیکن درحقیقت اپنے آپکو دھوکہ دیتے ہیں اور اس جھوٹ کی وجہ سے دردناک عذاب کے مستحق ہونگے
۲) پکے فسادی ہوتے ہیں
۳) دشمنوں سے کہتے ہیں کہ درحقیقت ہم آپکے ساتھ ہیں، مسلمانوں کے ساتھ تو ہم مذاق کرتے ہیں
۴) متکبر ہوتے ہیں، عام مسلمانوں کو بیوقوف سمجھتے ہیں لیکن حقیقت میں خود بڑے بیوقوف ہوتے ہیں لیکن اسکا علم نہیں ہوتا
۵) انکے دلوں پر مہر لگی ہوتی ہے لہذا حق اسمیں داخل نہیں ہوتا، بہرے اور گونگے ہوتے ہیں لہذا حق نہ سن سکتے ہیں، نہ بول سکتے ہیں، آنکھوں پر پردہ پڑا ہوتا ہے لہذا حق دیکھ نہیں سکتے
۶) ایمان چھوڑ کر گمراہی خرید کر ایسی تجارت کرتے ہیں جو سراسر گھاٹے کا سودا ہوتا ہے- سورہ المنافقون میں مندرجہ ذیل خصوصیات بتائی گئی ہیں
۸) بہت دلپذیر تقریر کرتے ہیں، بس سنتے ہی جائیں
۹) اچھی شکل و صورت ہوتی ہے، ڈیکوریشن پیس ہوتے ہیں
۱۰) بزدل ہوتے ہیں، ہر چیز کو خطرہ سمجھتے ہیں
اللہ تعالی نے ہمیں منافقوں اور کافروں کے خلاف سختی کا حکم دیا ہے اور انکے لئیے جہنم کا سب سے نچلا درجہ مختص کر رکھا ہے






