الیکشن فارم میں ایک ہم معنی لفظ کی تبدیلی کے ہیچھے نیازی کا ڈرامہ اور شعبدہ بازی

ختم نبوت کے بارے میں الیکشن فارم میں ایک ہم معنی لفظ بدلا گیا تھا جسکے پیچھے نیازی کے شفقت محمود اور ن کی انوشہ رحمن تھے- جے یو آئی کے حافظ حمد اللہ نے پہلی دفعہ یہ خدشہ ظاہر کیا کہ یہ ہم معنی انگریزی لفظ کی تبدیلی کہیں غلط فہمی پیدا نہ کردے اسپر فوری طور پر اس لفظ کو واپس لینے کا فیصلہ کیا گیا شروع میں تقریباً تمام جماعتوں نے ساتھ نہیں دیا بعد میں کسی طرح یہ تبدیل ہوا- ختم نبوت کے قانون کو کبھی بھی واپس نہیں لیا گیا- عمران نیازی نے اسکا بہانہ بناکر احسن اقبال پر قاتلانہ حملہ کروایا اور کئی لوگوں کے گھروں پر بھی غنڈہ گردی کروائی اور نواز شریف پر مسجد میں جوتا پھینکا گیا- اسکے بعد ن نے انوشہ کو الیکشن کا ٹکٹ نہیں دیا دوسری طرف عمران نیازی نے نہ صرف شفقت محمود کو ٹکٹ دیا بلکہ وزیر تعلیم بھی بنادیا اور پھر ختم نبوت ص کے بارے میں انہوں نے نصاب میں کئی غلط تبدیلیاں کیں- یہ بات بھی یاد رکھیں کہ عمران نیازی کا ہورا ننھیال قادیانی ہے اور اسکے کئی ماموں بھی- نوشیرواں برکی نے کبھی جمعہ کی بھی نماز نہیں پڑھی اور شائد عید کی بھی نہیں – عمران نیازی کا پرنانا منشی گوہر علی مردود غلام احمد پر “ایمان” لانےوالا تھا، اسکے نانا آحمد حسن نے بستی بابا خیل میں قادیانی کی پہلی عبادتگاہ بنائی- عمران نیازی کی ماں شوکت خانم پیدائشی قادیانی تھیں- جب قادیانی عورت سے کوئی مسلمان شادی کرتا ہے تو اس مرد کو قادیانی بنایا جاتا ہے- پرویز خٹک اور اسکے ہم زلف محمود کے بارے میں بھی بتایا جاتا ہے کہ انکی ایک بیوی قادیانی ہیں جیسے اعجاز رحیم کی- عمران نیازی کا قادیانی کنیکشن اور کرپشن کے لئیے پلئیز وزٹ کریں میرا بلاگ alwaystruth.org

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out /  Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out /  Change )

Connecting to %s