شریف خاندان کا قصور صرف اتنا ہے کہ وہ واحد خاندان ہے جسکا سربراہ پاکستان کی دوسری بڑی صنعت کا مالک تھا یحیی خان کے زمانے میں جو اس تہجد گزار نے اپنے چھ بھائیوں سے ملکر رات دن انتہائی محنت اور جانفشانی سے کئی سالوں میں پہنچائی، اسوقت پاکستان صنعت میں چین اور ساؤتھ کوریا سے آگے تھا- انکی صنعت ڈیزل انجن اور تھریشرز بیرونی ممالک میں بھی ایکسپورٹ کررہی تھی- – پھر بھٹو صاحب نے صنعتوں کو قومیا کر پاکستان کو صدیوں پیچھے دھکیل دیا- سب صنعتکار ملک سے بھاگ گئیے لیکن صرف محمد شریف اپنی ایمان کی طاقت پر صبر و شکر سے کھڑا رہا- پھر ضیا کا دور آیا، اس نے یہ صنعت واپس کی لیکن اسوقت تک حکومت کے کارندوں نے بہت زیادہ نقصان پہنچادیا- خیر محمد شریف مرحوم نے صفر سے دوبارہ سفر شروع کیا- ضیا کو سیاسی حمائت کے لئیے لوگ درکار تھے تو انہوں نے بھٹو کے ڈسے لوگوں سے رابطہ کیا۔ محمد شریف انکے احسان مند ہوچکے تھے لہذا منع نہیں کرسکے، یہ سبب بنا نواز شریف کا حادثاتی طور ہر سیاست میں آنے کا- صنعت میں ہونے کی وجہ سے ان لوگوں کو مینینیجمنٹ کا خاصہ تجربہ ہوچکا تھا- شریف اور دیانتدار باپ نے اپنے سارے بچوں پر حکومت کا ایک پیسہ بھی حرام کردیا تھا- آج تک نواز اور شہباز شریف نے کبھی اپنی جائز تنخواہ بھی نہیں لی- شہباز شریف کی ساری تنخواہ سوات کے گردوں کے اسہتال کو چلی جاتی ہے- دوسری طرف عمران نیازی پر کرپشن، دہشت گردی، کشمیر فروشی اور قادیانی نوازی سو فیصد ثابت ہوچکی ہے- ساری عمر لڑکیوں کے پیسے پر پلنے والا صرف خیرات، زکواہ اور عطیات اڑانے کا ماہر ہے- اس نے ساڑھے تین سال میں ہاکستانی تاریخ کا 76 % قرضہ آئی ایم ایف و دیگر سودی اداروں سے لیا اور بدترین معاہدے کئیے جس سے عوام کی کمر مہنگائی سے ٹوٹ گئی! پھر اپنے ہی کئیے معاہدے کی خلاف ورزی کرکے پاکستان دیوالیہ ڈکلیر کرنا چاہ رہا تھا جسکے بعد نیوکلیر پروگرام ختم ہونا تھا اور بھارت کو کھلی چھٹی ملنا تھی پاکستان پر حملہ کرنے کی- جو شخص بھرے جلسے میں خاتون جج کو اسکا نام لے کر دھمکی دے کہ تمہیں نہیں چھوڑوں گا کیا اسپر فرد جرم نہیں عائد ہونا چاہئیے؟؟؟ ہمیں کسی بھی شخص یا جماعت کی اندھی تقلید نہیں کرنا چاہئیے اور نہ ہی سنی سنائی یا سوشل میڈیا پھر بہتان کو تسلیم کرنا چاہئیے بغیر سنجیدہ تحقیق کے، کیونکہ اللہ کے فرشتے یہ ریکارڈ کررہے ہیں جنکا قیامت میںُ جواب دینا ہوگا