روک سکو تو روک لو – ہو ٹی آئی ہے —انوارالحق
روک سکو تو روک لو، پوٹی آئی ہے
ہر سو جھوٹ و بہتان
نفرت کے شعلے، انتقام کی آگ
مکر و فریب کا دھواں
اقبال کے پاکستان کی بربادی
جناح کے پاکستان کی تباہی
ایسا ئے کھہپتان کا پاکستان
ہوٹی آئی ہے تبدیلی آئی ہے
، پوٹی آئی ئے – تبدیلی آئی ہے
منافقت ہی منافقت
ریاست مدینہ، مذہبی ٹچ
مسجد نبوی کی بیحرمتی
یہودیوں کی غلامی
بھارت کی چاکری
امریکی نوکری
روک سکو تو روک لو
بھڑکیں اور گالیاں
دھمکیاں ہی دھمکیاں
دھوکہ و فریب
وعدے دلفریب
سب سے بڑا چور
چور مچائے شور
روک سکو تو روک لو
تبدیلی آئی، پوٹی آئی
مہنگائی ہی مہنگائی
حرام کی کمائی
آئی ایم ایف سونامی آئی
باتیں ہی باتیں
نہ بجلی، نہ گیس
نہ کھانا، نہ دوائی
روک سکو تو روک لو
تبدیلی آئی، پوٹی آئی
ڈبہ پیر نے دوکان چمکائی
ڈبی پیرنی بھی ساتھ آئی
تبادلے، پروموشنیں
ہیرے ، بیگ اور زمینیں
یہود و ہنود فارن فنڈز
بھاری قرضوں کی کمائی
روک سکو تو روک لو،
تبدیلی آئی، پوٹی آئی
ٹھمکے، لڈیاں
بھڑکیں، تڑیاں
جھوٹے مقدمے
بکاو صحافی
جھوٹا میڈیا،
بول، اے آر وائی
روک سکو تو روک لو
تبدیلی آئی، پو ٹی آئی
پنڈی دھاندلی سیل
پیسوں کی ریل پیل
ڈسکہ بکسے چور
عوام کا جوتا، عوام کا سر
ثاقب، بندیال، اعجاز پھرتیاں
فیض حمید کی بیساکھیاں
روک سکو تو روک لو
تبدیلی آئی، پو ٹی آئی
جادو، ٹونے، قبر کو سجدے
جنات، توھمات، زائچے
مانیکا اسمارٹ انویسٹمنٹ
بزدار، فرح ، کھپتان اپائنٹمنٹ
باری اب ڈاکو کی آئی
نیپیاں بدل رہا ہے الہی
روک سکو تو روک لو
تبدیلی آئی، پوٹی آئی
بال ٹیمپرنگ، شاطر جواری
اپنی بیٹی بھی نہ اپنائی
کسینجر بوائے
سدا کا پلے بوائے
بیساکھیوں پر لنگڑا لولا
گود میں پلا لاڈلا
روک سکو تو روک لو
تبدیلی آئی، پوٹی آئی
کشمیر مودی کے حوالے
اسٹیٹ بنک پر یہودی قبضے
بچے یہودی پالے
میڈیا فیک اکاؤنٹس
قومی خزانے سے ادائیگی
ہر طرف سے حرام کمائی
روک سکو تو روک لو
تبدیلی آئی، پوٹی آئی
ماڈل ٹاون خونی کھیل
قادری، چوہدری، نیازی میل
پی ٹی وی پر حملے
بلیو ایریا میں آگ لگائی
بیگناہ پولیس کا خون
خوبصورت درخت نذر آتش
روک سکو تو روک لو
تبدیلی آئی، پوٹی آئی
توشہ خانہ ہڑپ
زکواہ ہڑپ، خیرات ہڑپ
امریکی ایمبسی پیسے ہڑپ
القادر ٹرسٹ ہڑپ
شوکت خانم ہڑپ
نمل غریبوں کی زمینیں ہڑپ
روک سکو تو روک لو
تبدیلی آئی- پوٹی آئی
اے وی ایم فراڈ
امریکی سازش فراڈ
ایبسلوٹلی ناٹ فراڈ
انڈے، مرغی، کٹے فراڈ
رگ رگ میں دھوکہ
نس نس میں فراڈ
روک سکو تو روک لو
تبدیلی آئی، پوٹی آئی
نواب آف سبز باغ
منافق اعظم، فسادی
بنارسی ٹھگ
بذات، بد کردار
کوکینی، نشئ
قادیانی النسل
تبدیلی آئی، پوٹی آئی
























