نیازی نہ صرف خود compulsive liar اور sociopath ہے بلکہ اس نے بے شمار دوسرے اندھے فالورز میں بھی یہ بیماریاں پیدا کردی ہیں اور ساتھ ہی بدرجہ بدزبانی، دوسروں کا تمسخر اڑانا، بہتان پھیلانا– وہ خود تو جہنم کے راستے پر تیزی سے گامزن ہے لیکن ساتھ ہی اپنے اندھے پجاریوں کو بھی وہاں گرائے گا، اس میں اور فالورز میں جھگڑا ہوگا لیکن اسکا کوئی فائدہ نہ ہوگا– اللہ نے منافقوں کے لئیے جہنم کا سب سے نچلا درجہ رکھا ہے اور اللہ اور اسکے رسول ص نے منافق کی نشانیاں کھول کھول کر بتائی ہیں اور ان سے سختی سے پیش آنے کا حکم دیا ہے– یہ سب باتیں قرآن مجید میں تفصیل سے بیان کی گئی ہیں لیکن اندھوں کے لئیے روشن آیات کا کوئی فائدہ نہیں
نیازی ہٹلر کی طرح اور سلطان رائی کی طرح تڑیاں لگا کر لوگوں جو خوفزدہ کرنے اور دباو میں لانے کی پوری کوشش کرتا ہے تو دوسری طرف اندر سے یہ بے انتہا بزدل ہے- جن پولیس والوں نے اپنا فرض منصبی ادا کیا اور جنکے ساتھیوں کو اس نے شہید کروایا انہی جو دھمکیاں دے رہا ہے- اس بات پر بھی اسکے خلاف مقدمہ درج ہونا چاہئیے اور اسکی گرفتاری کار سرکار میں مداخلت پر سزا دینا چاہئیے-
حیرت کی بات ہے کہ قاسم سوری کو آئین شکنی کا مجرم سپریم کورٹ نے قرار دیا اور ادے سرے سے کوئی سزا ہی نہیں دی گئی! اسے بلکہ اسٹے آرڈر پر ممبر اسمبلی بنائیے رکھنے کا کریڈٹ ہماری نااہل اور کرپٹ عدالتوں کو جٹا ہے-
اس الیکشن میں ن کے ساتھ بہت بڑا ہاتھ ہوگیا– نیازی کے ووٹ خریدنے کے تو واضح ثبوت ہیں تو آپ لوگوں نے نتائج اتنی جلدی کیوں تسلیم کئیے– نیازی نے کئی بیگناہ پولیس افسران کا قتل کروایا اور اسلام آباد میں دہشت گردی کروائی دوسری مرتبہ تو اسے قتل اور دہشت گردی کے تحت گرفتار کیوں نہیں کیا گیا؟ آپ پر جھوٹا مقدمہ بنایا اور کئی بیگناہوں کو جیلوں میں ڈالا گیا تو اختیارات کے ناجائز استعمال پر اس منافق کو کیوں سزا نہیں دی گئی؟ اگر اس نے آپکو کہا تھا کہ مونچھوں سے پکڑ کر لٹکاؤں گا تو آپ نے کیوں نہیں کہا کہ میں تیرا کاٹ کر تیرے منہ میں دے دونگا اور تجھے ڈی چوک پر لٹکاؤں گا بیگناہ افراد کے قتل پر؟
احسن اقبال پر گولی چلانے والے اور چلو آنے والے کو سزا کیوں نہیں ملی؟ پنجاب اسمبلی میں دہشت گردی کروانے پر پرویز الہی کو کیوں نہیں گرفتار کیا اور مؤنس الہی کو اسلام آباد دھرنا دہشت گردی میں معاونت پر–

















یاد رکھیں منافقوں کے ساتھ سختی کرنا اللہ کا حکم ہے۔ انکے ساتھ نرمی کرنے سے وہی ہوتا ہے جو ن کے ساتھ ابھی ہوا ہے
Plz send all article about niazi fitnavqadiyani
بالکل صحيح فرمانا آپ نے