نیازی نہ صرف خود compulsive liar اور sociopath ہے بلکہ اس نے بے شمار دوسرے اندھے فالورز میں بھی یہ بیماریاں پیدا کردی ہیں اور ساتھ ہی بدرجہ بدزبانی، دوسروں کا تمسخر اڑانا، بہتان پھیلانا- وہ خود تو جہنم کے راستے پر تیزی سے گامزن ہے لیکن ساتھ ہی اپنے اندھے پجاریوں کو بھی وہاں گرائے گا، اس میں اور فالورز میں جھگڑا ہوگا لیکن اسکا کوئی فائدہ نہ ہوگا- اللہ نے منافقوں کے لئیے جہنم کا سب سے نچلا درجہ رکھا ہے اور اللہ اور اسکے رسول ص نے منافق کی نشانیاں کھول کھول کر بتائی ہیں اور ان سے سختی سے پیش آنے کا حکم دیا ہے- یہ سب باتیں قرآن مجید میں تفصیل سے بیان کی گئی ہیں لیکن اندھوں کے لئیے روشن آیات کا کوئی فائدہ نہیں