کیپٹن شیر خاں اور لالک جان شہید

کیپٹن کرنل شیر خان اور حوالدار لالک جان کو دیگر ہزاروں بہادر فوجیوں کے ساتھ مشرف نے کارگل میں شہید جروایا، انہیں فضائی دفاع نہیں دیا گیا جبکہ بھارت کے ہوائی جہاز انپر بم برسا رہے تھے، انکو کھانا اور وافر اسلحہ بھی نہیں دیا گیاجب بے تحاشا نقصان ہوا تو نواز شریف کے پاوں پڑا اور انہیں چھوڑنے ائر پورٹ آیا

نواز شریف نے سعودی عربیہ سے کنٹیکٹ کیا اور اس نے کلنٹن سےکلنٹن نے بیان دیا کہ امریکہ مسلئہ کشمیر کے حل میں مدد دیگا اسکے بعد نواز شریف امریکہ گئیے اور یوں جنگ رکی اور مزید نقصان سے بچنا ممکن ہوامشرف کرنل شیر خان اور لالک جان کی نعشیں تک بھارت سے وصول نہیں کررہا تھا یہ کہ کر کہ حملہ پاکستان فوج نے نہیں بلکہ مجاہدین نے کیا ہے جب بھارتیوں نے دونوں کے ملٹری کارڈ دکھائیے تو مجبوراً وصول کرنا پڑیںبھارتیوں نے بھی انکی بے مثل بہادری کی تعریف کی تو خفت مٹانے کے لئیے انہیں نشان حیدر دیاملٹری کو اس بات پر بھی مشرف کا کورٹ مارشل کرنا چاہئیے تھا لیکن خود اندازہ لگالیں کہ فیصلے کون اور کہاں ہوتے ہیںمشرف کو پھانسی کی سزا سے نیازی نے بچایا اور اب ادارے اسےوقارسے لانے کی بات کررہے ہیں

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out /  Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out /  Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out /  Change )

Connecting to %s