پاشا” سے منسوب باتیں

.

یہ کیا پاشا ہی ہیں؟ اگر واقعی ہیں تو بہت بری بات ہے- انہوں نے ریمونڈ ڈیوس کو امریکہ کے حوالے کیا اور حکومت پاکستان نے خون بہا دیا۔ یہ مسلہ صرف باجوہ سے شروع نہیں ہوا۔ یہ تو ایوب سے شروع ہوا تھا۔ یہ خود اعتراف فرمارہے ہیں کہ باجوہ اور فیض حمید زبردت دھاندلی کرکے عمران نیازی کو لایئے تھے- یہ نہیں بتارہے کہ ۔ پاشا نے قادری، چوہدری اور نیازی کو ملا کر ماڈل ٹاون کیا جسے بے نقاب کیا تھا جاوید ہاشمی نے۔ پھر انہوں نے مل کر پی ٹی وی اور تھانوں پر حملہ کیا- اس دہشت گردی میں مغربی ممالک کے ساتھ ساتھ پاشا، باجوہ اور فیض حمید شامل تھے- اسکے علاوہ انہوں نے میڈیا، الیکشن کمیشن اور عدالتوں کو بھی پھر پور استعمال کیا-،پاشا صاحب حیرت ہے کہ قادیانیوں اور انکے سرپرست اسرائیل کا بالکل ہی ذکر نہیں کررہے ۔

نیوکلیر ڈیٹرنس بھٹو اور نواز شریف نے کیا۔ نواز شریف نہیں بکا، نہ دبا۔ شہباز شریف سے آخر کیا مسلہ ہے۔ اسکو سلوٹ کرنے میں کیا مسلہ ہے۔ نیازی نے تاریخ کا سب سے بڑا قرضہ بغیر کسی پروجیکٹ کے لیا۔ شہباز نیازی سے اربوں گنا بہتر۔ لگ رہا ہے آپ یہ باتیں امریکہ سے بیٹھ کر کررہےہیں۔ ایوب، یحیی قادیانیوں کے نرغے میں تھے انہوں نے مردود غلام احآد کے پوتے کو ملک کے سیاہ سفید کا مالک بنادیا تھا پھر اس نے مشرقی پاکستان کو جدا کرنے میں اہم کردار ادا کیا۔ اس سے پہلے موصوف گرداس پور سر ظفراللہ کے ساتھ مل کر بھارت کو کشمیر تک رسائی دی۔ 1965 میں لاہور کی حفاظت نہ کرکے قادیانیوں نے پاکستان کے خاتمے کی کوشش کی (ریفرنس نور خان کا مضمون روزنامہ ڈان 7 ستمبر۔)

نیازی کا تو پورا ننھیال قادیانی ہے، اسکا منصوبہ نیوکلیر پروگرام ختم کرکے اور آیئن پاکستان ختم کرکے قادیانیوں کو دوبارہ مسلم ڈکلیر کرنا تھا۔ کرامت جہانگیر اور پرویز مشرف بھی قدیانی تھے باجوہ کی طرح

قادیانی مذہب انگریر یہودیوں نے بنایا تھا پاکستان کو انکا غلام رکھنے کے لیئے اور اس منصوبے میں انہیں نہرو کی مکمل حمائت حاصل تھی۔ نیازی ملک کو کنگال کرکے جوہری پروگرام ختم کرنے جارہا تھا۔ وہ آیئن پاکستان کو ختم کرکے قادیانی منکریں ختم نبوت کو دوبارہ سے مسلم ڈکلیر کرنے جارہا تھا۔ اگر یہ پاشا ہیں تو یہ صاف ظاہر ہے کہ یہ امریکہ میں بیٹھ کر سی آئی اے کے منصوبے پر عمل درامد کے لیئے بھاشن دے رہا ہے۔ کیا نواز شریف نے قادیانی کرامت جہانگیر کی بات ٹھکرا کر ایٹمی دماکے نہیں کیئے۔ کیا انہوں نے کلنٹن اور ٹونی بلئیر کے فون کو نہیں ٹھکرایا؟ سدا کا بھکاری تو ایک منٹ میں جھک جاتا قادیانی مشرف کی طرح۔

پاکستانی فوج کو مکمل اسلامی فوج بننا ہوگا۔ یہ فوج اورپاکستان کے لیئے بہت ضروری ہے۔ جب پچھلے ستر سال سے یہ ہی ہورہا تھا تو پاشا صاحب لمبی تان کر کیوں سورہے تھے؟ یقینا قوم کو قران مجید کو مظبوطی سے تھام کر اس دلدل سے نکلنا ہوگا۔ آپکے گھر میں قران مجید کی کاپی تو ہوگی تو دیر نہ کریں آج ہی عمل کی نیت سے اسکا مطالعہ شروع کردیں اور اپنے بال بچوں کو بھی روزانہ صرف آدھ گھنٹہ پڑہانا شروع کردیں۔ انشااللہ آپ نتیجہ خود ہی دیکھ لیں گے!

نیازی اسرائیلی کٹھ پتلی جس نے چہرے پر اسلام کا نقاب پہنا ہوا ہے
پاشا کی آرگنئزڈ دہشت گردی نیازی اور قادری کے ذریعے؛ اسکے پیچھے کینیڈین گورنمنٹ، آغا خان، اسرائیلی اور بھارتی سرمایہ تھا-
شیخ رشید کا اعتراف
کرپشن اور پھر ثبوت مٹانے کے لئیے جنگل میں آگ لگا دی
کرہشن گینگ
کرہشن
کشمیر فروشی
نیازی کی
نیازی منافق اعظم پکا فسادی، ابلیسی غلام
فسادی چوہدری کی بھی نوسربازیاں پنجاب اسمبلی میں منظم دہشت گردی کروانے کے بعد ڈرامہ و ادا
مردود غلامُ احمد
نیازی کے سرپرست
نیازی بدکار و بدذات جنسی جرائیم کی مجرم کے ساتھ

نیازی کی دوست میکسویل کو جنسی جرائم پر طالس سال کی سزا ہوگئی لیکن ہمارا جنسی سانڈ آزاد گھوم رہا ہے اور پنکی پیرنی کے ساتھ مل کر پاکستان دشمن ڈرامے کررہا ہے رات دن

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out /  Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out /  Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out /  Change )

Connecting to %s