نیازی آؤ ہم بتائیں تاریخ کسے معاف نہیں کرئیگی

عمران نیازی جس نے ہاکستان کے سب سے بڑے نوسرباز، ٹھگ، ڈبہ پیر، کرپٹ، نااہل اور منافق ہونے کا وافر ثبوت دیا ہے؛ اداروں کو ڈرامہ دھمکا رہا ہے کہ تاریخ انہیں معاف نہیں کرے گی اگر وہ حق کے ساتھ کھڑے نہیں ہونگے- یقیناً تاریخ حق کے ساتھ کھڑے نہ ہونے والوں اور باطل کا ساتھ دینے والوں کو معاف نہیں کرے گی- لیکن حق پر کون ہے اور باطل ہر کون؟ اسکا فیصلہ کوئی نہیں کرسکتا بجز قرآن پاک اور رسول پاک ص کے جو چلتا پھرتا قرآن مجید تھے اور ہمارے لیے رول ماڈل ہیں!

قرآن مجید اور رسول پاک ص کی حیات طیبہ پر پرکھیں تو ہمیں عمران نیازی مسلمہ کذاب ، ابو جہل اور عبداللہ ابن ابئی کے خانوادے میں کھڑا نظر آتا ہے- نیازی نے جب نام نہاد تحریک انصاف بنائی تو شروع ہی میں مرزا مسرور بیگ جو اسوقت انگریز یہودیوں کے جھوٹے نبی غلام احمد کے کلٹ کے پاکستان کے چیف تھے کے پاس گئیے اسکی مدد حاصل کرنے کے لئیے- پھر 2018 کے الیکشن آئیے تو پھر اسکی ٹیم دوبارہ مرزا مسرور بیگ کے پاس گئی جو اسوقت قادیانی کلٹ کے بینالاقوامی سربراہ بن چکے تھے اور لندن میں مقیم تھے- اس ٹیم کی ویڈیو سوشل میڈیا ہر خوب وائرل ہوئی اور بے شمار لوگوں نے دیکھی- اس وفد کی قیادت ایک خاتون کررہی تھیں اور انہوں نے کہا کہ قادیانیوں میں اور تحریک انصاف میں کافی اقدار مشترک ہیں

مرزا مسرور اس میٹنگ میں انکشاف کرتے ہیں کہ عمران نیازی نے جب اپنی تنظیم بنائی تو اسوقت بھی وہ انکے پاس مدد کے لئیے آئیے آیا تھا- بین السطور وہ نیازی سے انکو دوبارہ مسلمان قرار دلوانے کا مطالبہ بھی کرتے نظر آتے ہیں؛ اس لحاظ سے ہمیں عمران نیازی عصر حاضر کے مسلیمہ کذاب کا پیرو نظر آتا ہے- جسطرح تاریخ نے مسلیمہ کذاب کو کبھی معاف نہیں کیا یقیناً آسی طرح وہ غلام احمد مردود اور اسکے پیروکاروں کو بھی نہیں معاف کریگی جنہوں نے تھوڑی سی دنیا کے لئیے اپنی آخرت فروخت کرکے انتہائی گھاٹے کا سودا کیا

پھریہ بات مزید اہمیت اسطرح اختیار کرتی ہے جب ہم دیکھتے ہیں کہ عمران نیازی کے پرنانا اور نانا ایمان فروشوں میں سر فہرست تھے- عمران نیازی کے پرنانا منشی گوہر علی مردود غلام احمد ہر “ایمان” لانے والوں میں پندھرویں نمبر ہر تھے- یہ بات مرزا غلام احمد نے اپُی کتاب میں درج کی ہوہی ہے- بدر سے مماثلت پیدا کرتے ہوے اس نے اپنی کتاب میں 313 اولین اس مردود پر ایمان لانے والوں کے نام درج کیے ہیں اور نعوذوباللہ یہ دعوی کیا کہ یہ کتاب چھپی چھپائی اللہ کی طرف سے نازل ہوئی تھی-

عمران نیازی کے نانا احمد حسن نے جالندھر کی بستی بابا خیل میں قادیانیوں کی پہلی عبادتگاہ بنائی- عمران نیازی کی ماں شوکت خانم پیدائشی قادیانی تھیں – جسکی شادی میانوالی کے بے انتہا کرپٹ نیازی سے ہوئی- یاد رکھیں کہ جب کوئی مسلمان قادیانی عورت سے شادی کرتا ہے تو شادی کے وقت اسے قادیانی بنایا جاتا ہے مثلاً مشرف کی بیوی صہبا کوٹ باری ، نزد اوکاڑہ کی پکی قادیانی ہیں اور اسکے ماموں جمیل الرحمن اوکاڑہ کے قادیانی کلٹ کے چیف ہیں

یہ تو ہوسکتا ہے کہ ایک کافر کی اولاد مسلمان ہوجائیے – اس میں تعجب کی کوئی بات نہیں ہونی چاہئیے لیکن اس اولاد کا طرز حیات ثابت کرے گا کہ وہ دل سے مسلمان ہوا ہے- اگر وہ دل سے مسلمان ہوا ہوگا تو کبھی بھی کافروں کی حمائت نہیں کرے گا اور نہ ہی انکے بندے اہم پوسٹس پر لگائیے گا اور نہ ہی انکے لئیے کام کرے گا-

لیکن ہم دیکھتے ہیں کہ نیازی۔ نے حتی الامکان ہر جگہ قادیانیوں کو لگایا مثلاً پاکستان اسٹیٹ بنک قادیانی باقر رضا کے حوالے کیا جسکی بیوی ایرانی یہودی تھی اور اسطرح اسکے بچے بھی یہودی ہوے- عمران نیازی کی کابینہ میں کئی قادیانی تھے اور زبیدہ جلال ذکری غیر مسلم تھیں- ثانیہ نشتر کے بارے میں بھی یہ ہی تاثر ہے کہ وہ قادیانی ہیں – انہیں بینظیر اِنکم سپورٹ کا بام احساس پروگرام رکھ کر چیر پرسن بنادیا – اسی طرح اقوام متحدہ میں ایک معارف قادیانی کو مستقل مندوب لگادیا

پھر ہم عمران نیازی اور عبداللہ ابن ابئی منافق میں کافی مماثلت دیکھتے ہیں – وہ بھی زبان سے رسول ہاک ص کی تعریف کیا کرتا تھا- سورہ المنافقون میں اللہ نے گواہی دی کہ وہ پکا جھوٹا ہے اور اسکی باتیں سنو تو سنتے چلے جاؤ وہ تو ایک شو پیس کی طرح ہے- اللہ نے ان منافقوں کو مسلمانوں کا بدترین دشمن قراردیا ہےاور اللہ نے انکے لئیے دنیا میں ذلت رکھی ہے اور آخرت میں جہنم کا سب سے نچلا درجہ مختص کیا ہے

منافقین کی دیگر صفات سورہ البقرہ کے دوسرے رکوع میں بھی بیان کی گئی ہیں وہ سب عمران نیازی میں بدرجہ اُتم موجود ہیں – اللہ نے انکے بارے میں فرمایا ہے کہ یہ دھوکے باز ہوتے ہیں، انکے جھوٹ کی وجہ سے انہیں دردناک عذاب مل کر رہے گا- ، فساد پھیلاتے ہیں، متکبر ہوتے ہیں، دشمنوں سے ملے ہوتے ہیں اور مسلمانوں کو بیوقوف سمجھتے ہیں جبکہ یہ خود احمق ہوتے ہیں؛ لوگوں کا مذاق اڑاتے ہیں جبکہ اللہ ان سے مذاق کرتا ہے اور انکو گمراہی میں ڈھیل دیتا ہے جس سے یہ اپنی سرکشی میں اندھے ہوجاتے ہیں

احادیث مبارکہ میں بھی منافقین کی جو علامات دی گئی ہیں وہ سب عمران نیازی میں اور اسکے اکثر ساتھیوں اور پجاریوں میں بھی ہائی جاتی ہیں- مثلاً انکا جھوٹ بولنا، وعدہ خلافی یا یو ٹرن، خیانت کرنا اور بحث میں جھگڑا اور گالم گلوچ کرنا – ایک طرف اسلام کا ٹچ دے کر عاشق رسول ص ہونے کا دعوی اور دوسری طرف مسجد نبوی کی بے حرمتی کرنا صرف نیازی ابلیس ہی کا کام ہوسکتا ہے-

نیازی نے 25000ارب سے زائد قرض لے کر اور بے تحاشا کرہشن کے ذریعے قوم کی کمر مہنگائی اور بھاری بھرکم بلوں سے توڑدی- ڈالر کو 124 سے 189 پر پہنچایا اور ایسے اقدامات کئیے کہ آئندہ آنے والی حکومتیں بھی مہنگائی کے اس دلدل سے قوم کو باہر نہ نکال سکیں پھر نیازی نے مودی کے جیتنے کی تمنا کی اور کہا کہ اس سے مسلۂ کشمیر حل ہونے میں مدد ملے گی- نیازی نے کشمیر مودی کو بیچ دیا اور جوابا بھارتی فکائتس کی پاک فضاوں پر سے پابندی نہیں لگائی- نیازی اور اسکے خاندان کے کئی قادیانی افراد کے سیاہ کارناموں ہر تفصیل سے لکھنے کے لئیے کئ کتابیں درکار ہیں

یقیناً تاریخ ان جرنیلز، ججز، میڈیا اور بیوروکریٹس وغیرہ کو کبھی معاف نہیں کرے گی جو اس بندر کو کاندھے پر بٹھا کر لائیے تاریخ ان ججز کو معاف نہیں کرے گی جنہوں نے ایک منتخب حکومت کو بہتان لگا کر نکالا – تاریخ ان بد روح ججز کو بھی معاف نہیں کرے گی جنہوں نے عمران نیازی کی دہشت گردی اور پولیس افسران کے قتل میں مدد دی-

مختصرا عمران نیازی سراسر باطل ہے اور اسکا ساتھ دینے والوں کو تاریخ کبھی معاف نہیں کرے گی- جاء الحق و ذھق الباطل- ان الباطل کان ذھوقا- اللہ تعالی نے ہمیں منافقوں کے خلاف جہاد کرنے اور اپُے اندر انکے خلاف سختی پیدا کرنے کا حکم دیا ہے- اللہ ہمیں منافقین کو پہچاننے اور انکے خلاف حکم الہی پر عمل کرنے کی توفیق عطا فرمائیے- آمین

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out /  Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out /  Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out /  Change )

Connecting to %s