شریف خاندان پر الزامات کی حقیقت

شریف خاندان پر اکثر بغیر ثبوت کے بہتان لگائیے جاتے رہے– ان بہتانوں کی وجہ سے جس پر بہتان لگایا اسکی طرف بہتان لگانے والے کی نیکیاں ٹرانسفر ہوجائینگی اور اسکی برائیاں بہتان لگانے والے کی طرف۔ جہاں تک ان افعال کا تعلق ہے وہ عمران نیازی کے بارے میں مشہور ہیں

شریف برادران پر آج تک ایک ہیسے کا بھی کرپشن ثابت نہیں ہوا؛ یہ تیسری چوتھی مرتبہ انکا احتساب ہورہا ہےانکے ابا مرحوم بہت محنتی نیک اور ایماندار انسان تھےانکی صنعت بیکو کے بعد پاکستان کی سب سے بڑی صنعت بن چکی تھی یحیی کے زمانے تک، بھٹو نے تمام صنعتوں کو قومیا لیا تھااسوقت یحیی کے دورے کی تصاویر موجود ہیں انکی صنعت کا دورہ کرتے ہوےیہ دنیا بھر سے اسکریپ لوہا منگا کر اس کو ری پروسس کرکے ڈیزل انجن اور تھریشر بناتے اور ایکسپورٹ کرتے تھےاسوقت سالانہ تقریباً ایک ارب ٹیکسز اور ڈیوٹیز دیتے تھےانہوں نے شوکت خانم کے لئیے 50 کروڑ کا عطیہ اپنی جیب سے دیا جسکا اعتراف عمران نے کیادونوں بھائیوں نے کرپشن تو دور کی بات ہے؛ کبھی تنخواہ بھی نہیں لی کیونکہ انکے ابا نے ان پر گورنمنٹ کا ایک پیسہ بھی حرام کردیا تھا

بھٹو کے بعد ضیا آیا تو اس نے انکی صنعت واپس کی لیکن مشینری وغیرہ مخدوش ہو چکی تھیمحمد شریف کے علاوہ تقریباً تمام صنعتکار ملک چھوڑ کر مایوس ہو کر چلے گئیے تھے، واضح رہے کہ اسوقت پاکستان جنوبی کوریا اور چین سے آگے تھامحمد شریف جو تہجد گزار، مظبوط ایمان والے تھے نے ہمت ن ہاری اور دوبارہ صنعت تعمیر کی اور اللہ تعالی کی برکت سے اس نے کافی ترقی کی۔ مرحوم محمد شریف کبھی سیاست میں نہیں آئیےوہ اپنی صنعت چلاتے رہےالبتہ ضیا الحق نے ان سے ایک بیٹا اپنی کابینہ کے لئیے مانگ لیاچونکہ ضیاء نے انکی صنعت لوٹا ی تھی لہذا اس احسان کی وجہ سے انکار نہ کرسکے اور یوں نواز شریف کی سیاست میں آمد ہوئیصرف یہ ریکارڈ کے لئیے ہےجو نہ ماننا چاہے نہ مانے، وما علینا الابلاغ ( ہم پر نہیں سوائیے

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out /  Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out /  Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out /  Change )

Connecting to %s