جب گندے لوگ نیازی کی کابینہ میں ہوں تو سب ٹھیک۔ ایم کیو ایم کے چار وزراء نیازی کی کابینہ میں تھے- کابینہ آدھے سے زیادہ زرداری کے وزراء سے بھری ہوئی تھی- بہت سے یہود و ہنود کے بنائے کلٹ اور انکے وفادار قادیانی کابینہ میں تھے تو سب ٹھیک ،
مشرف اور پنجاب کے سب سے بڑے ڈاکو کابینہ میں اور ذکری کلٹ ٹھیک، جب اسٹیٹ بنک آئی ایم ایف کے حوالے کردیا اور باقر رضا قادیانی جسکی بیوی ایرانی یہودی تھی اور وہ آئی ایم ایف کا ملازم تھا کو اسکا سربراہ بنادیا تو سب ٹھیک
، جب لنگر خانہ سیلانی فاونڈیشن چلارہی تھی اور آپ نے اپنا بورڈ لگادیا تو سب ٹھیک، جب آپ قادیان راہداری کرتارپور کے نام سے آنکھوں میں دھول جھونک کر بنارہے تھے تو سب ٹھیک، جب علیم خان آپکے سارے جلسے مینیج کررہا تھا تو سب ٹھیک، جب ترین جہاز میں لوٹے بھر بھر کر ڈھو رہا تھا تو سب ٹھیک، جب آپ ہاکستانی مسلم کے خلاف اور اسلام دشمن زیک کے لیے الیکشن کمپئین چلارہے تھے تو سب ٹھیک تھا،
جب آپ قادیانیوں اور فاسق و فاجر اسلام دشمن گوہر شاہیوں سے مدد لے رہے تھے تو سب ٹھیک تھا، جب عدالتوں اور نیب کو مینیج کرکے بغیر جرم ثابت کئیے جیلوں میں ٹھونس رہے تھے تو سب ٹھیک تھا، مینیج کررہا تھا سب ٹھیک، جب خاور مانیکا جیسے دیوس کو حج کمیشن کا چیرمین بنادیا تو سب ٹھیک، جب پنکی پیرنی فرح گوگی اور بزدار ڈمبو کے ذریعے کروڑوں روپیے رشوت میں بنارہے تھے میریٹ کا خون کرکے نااہل لوگوں کو لگا کر تو ٹھیک،
جب مشرف کے فراڈ ریفرنڈم کی حمائت قادیانی اور نیازی کررہے تھے اور مشرف کے اڈے امریکہ کو دینے کا دفاع کررہے تھے تو سب ٹھیک، جب یہود و ہنود سے فارن فنڈنگ لے رہے تھے تو سب ٹھیک، جب مودی کو بن بلائیے نواز شریف کی نواسی کی شادی میں ٹپکایا گیا تاکہ اسے گندا کیا جاسکے، اس گھریلو شادی میں جس میں قریبی دوست اور کابینہ کے وزراء کو بھی مدعو نہیں کیا گیا تھا تو سب ٹھیک،
جب آخری وقت تک بہادر آباد کراچی جاکر ایم کیو ایم کے پاوں میں گر رہے تھے تو کوئی امریکی سازش نہیں تھی-
آئی ایم ایف اور دیگر یہودی اداروں سے بائیس ہزار ارب کا قرضہ بغیر کسی پروجیکٹ کے قوم کی کمر پر چڑہادیا تو سب ٹھیک، ڈالر سو سے ۱۸۸ پہنچادیا تو سب ٹھیک-
مسجد نبوی ص جہاں زور سے بولنا بھی منع ہے وہاں نعرے لگوادیے، بال نوچے وہ سب ٹھیک، لعنت ایسا کرنے والوں اور اسکا دفاع کرنے والوں پریقیناً زرداری ڈاکو ہے لیکن منافق نہیں، سیدھا سادھا ڈاکہ ڈالتا ہے ریاست مدینہ کا دعوی نہیں کرتا- آپ سب بدکاری، منافقت، کشمیر فروشی کرتے ہیں، قرآن مجید پڑھنا تک نہیں آتا اور دعوی ریاست مدینہ کا!!! اللہ تعالی نے اسی لئیے منافقوں کے لئیے جہنم کا سب سے نچلا درجہ رکھا ہے اور لوگ گروہ در گروہ اپنے لیڈروں کی قیادت میں جہنم رسید کیے جائیں گے- وہاں لیڈروں اور انکے اندھے پجاریوں کے درمیان جو جھگڑے ہونگے اللہ نے وہ قرآن میں پہلے ہی بتادئے ہیں۔
منافق کی نشانیاں قرآن میں جابجا بیان کی گئیں ہیں مثلاً سورہ البقرہ کے دوسرے رکوع اور سورہ المنافقین میں اور اسکے علاوہ صحیح احادیث پاک میں، تاکہ ہم انہیں پہچانیں اور انکے ساتھ سختی سے پیش آئیں نہ کہ انکے پیچھے چل کر جہنم میں جاگریں-
جسے اللہ ہدائت نہ دے اسے کوئی
ہدائت نہیں دے سکتا، اللہ تعالی اکثر ایک شر کو دوسرے شر سے ہٹاتا ہے اور یہ اسکی رحمت ہوتی ہے-
اب بیساکھیاں چھن گئیں ہیں تو ٹانگیں کانپ رہی ہیں اور ججن بی، ڈبہ پیر کی طرح واویلا کررہا ہے، الو بنارہا ہے-کسی بھی لیڈر اور جماعت کی اندھی تقلید قرآن مجید کی رو سے اسکو خدا بنا لینے کے مترادف ہے اور شرک ہے- جیسی قوم ویسے ہی لیڈرز۔ قوم کی نجات صرف اور صرف قرآن مجید کو ملکر مظبوطی سے تھامنے سے ہی ممکن ہے قرآن مجید کو مظبوطی سے تھامنے میں چلتے پھرتے قرآن یعنی رسول اکرم ص کی اتباع بھی شامل ہے- وما علینا الا بلاغ ( ہم ہر سوائیے حق پہنچانے کے کوئی ذمہ داری نہیں ہے)۔