ریاست مدینہ اور بیویوں کا تبادلہ

*ریاستِ مدینہ اور بیویوں کا تبادلہ!*

1. فلم سٹار نور نے عمران خان کا تعارف پنکی پیرنی سے کروایا جو کہ خاور مانیکا کی بیوی تھی۔ نور عمران خان کے دوست عون چودھری کی بیوی تھی۔

2. پنکی پیرنی کے خان صاحب کے ساتھ تعلق کا بھانڈا قندیل بلوچ نے پھوڑا جو کہ بنی گالا آ کر کئی کئی روز رہا کرتی تھی۔ وہیں ایک مرتبہ اس نے پیرنی کو دیکھا۔

3. پھر یوں ہوا کہ عمران خان کے ایک اور دوست زلفی بخاری نے عون چودھری سے اسکی بیوی کا ہاتھ مانگ لیا۔ عون چودھری نے نور کو طلاق دے دی اور زلفی بخاری نے اس سے شادی کر لی۔

4. اس دوران عون چودھری کا دل پنکی پیرنی کی بیٹی کی سہیلی پہ آ گیا اور جلد ہی ان دونوں کی شادی ہو گئی۔

5. پھر خاور مانیکا کا دل اپنی بیٹی کی سہیلی یعنی عون چودھری کی بیوی پہ آ گیا۔ مانیکا نے پنکی کے ذریعے عون کی بیوی کا رشتہ مانگ لیا۔ یوں پنکی اور مانیکا دونوں کی بیٹی کی سہیلی کو طلاق ہو گئی اور وہ مانیکا کی بیوی بن گئی۔

6. اب زلفی بخاری کا دل پنکی کی بیٹی پہ آگیا۔ اس نے نور کو طلاق دے کر پنکی کی بیٹی سے شادی کر لی۔ اس طرح وہ خان صاحب کا سوتیلا داماد بن گیا۔

7. ادھر عون چودھری اپنی بیوی کا رشتہ خاور مانیکا کو دے کر فارغ پھر رہا تھا۔ اس نے دیکھا کہ نور بھی فارغ ہے تو اسے پھر سے شادی کا پیغام دیا جو قبول ہوا اور دونوں نے پھر سے شادی کر لی۔

یاد رہے اس تمام سلسلے کا آغاز تب ہوا جب مانیکا سے خان نے اسکی بیوی یعنی پنکی کا ہاتھ مانگا تھا۔۔۔

بیویوں کے ادلےبدلے کی یہ پیچیدہ کہانی ایک مرتبہ پڑھنے سے سمجھ میں نہیں آۓ گی۔ اسے باربار پڑھیں تاکہ ریاستِ مدینہ کے آج کے علمبرداروں کے اعلیٰ کردار کو سمجھنے میں آسانی ہو سکے۔

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out /  Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out /  Change )

Connecting to %s