Imran Series- Crimes: # 1 Medical Entry Test

صاف چلی شفاف چلی ۔۔۔۔۔Following is received from a reliable friend
تحریک انصاف چلی۔۔۔۔
عمران خان حکومت کا ایک اور کرپشن کا میگاسکینڈل سامنے آگیا ہے۔
جیسا کہ آپ لوگوں کے علم میں ہے کہ چند سال پہلے MBBS/BDS کے لئے میڈیکل کالجز میں داخلے کیلئے انٹری ٹیسٹ کا انعقاد کیا جاتا تھا . خیبر پختونخوا میں ایسے ETEA کے تحت لیا جاتا تھا جبکہ پنجاب میں اسے MDCAT کے تحت منعقد کیا جاتا تھا۔ میڈیکل کالج میں ایڈمیشن کے لٸے یہ ٹیسٹ لوور کلاس ، مڈل کلاس کے طلبہ دے سکتے تھے۔ یہ ایک بہت ہی شفاف ٹیسٹ ہوتا تھا جو پاکستان میڈیکل اینڈ ڈینٹل کمیشن کے تحت لیا جاتا تھا ۔اس ٹیسٹ کا ایڈمیشن فیس 1500 روپے تھا جو تمام مڈل کلاس سٹوڈنٹ ادا کر سکتے تھے۔
مگر عمران خان کی حکومت کے آنے کے بعد پاکستان میڈیکل کمیشن کو قائم کیا جو ایک بہت ہی کرپٹ ادارہ ہے۔ اس ادارے نے میڈیکل کے سٹوڈنٹس کی زندگی اجیرن کر دی ہے۔ پہلے جو ٹیسٹ 1600 روپے میں طلبہ دے سکتے تھے اسے بڑھا کر 6000 کر دیا گیا ۔ پاکستان میڈیکل کمیشن کا سربراہ ایک وکیل “علی رضا” کو بنا دیا گیا جو ایک بہت ہی کرپٹ انسان ہے۔
علی رضا نے انٹری ٹیسٹ لینے کے لٸے ٹیسٹنگ ایجنسیز کے نام ٹینڈر جاری کیا۔۔ ایک لاکھ 75 ہزار میڈیکل سٹوڈنٹس کے مستقبل کا فیصلہ اس کرپٹ انسان نے یوں کیا کہ راتوں رات اپنے ایک دوست سے پراٸویٹ کمپنی بناٸ جسے TEPS کا نام دیا گیا۔۔۔ تمام ضابطوں اور قوانین کو نظر انداز کر کے علی رضا نے اس غیر رجسٹرڈ اور غیرقانونی پراٸویٹ کمپنی کو ٹھیکہ دیا اور اربوں روپے کی خردبرد کی۔
مزے کی بات یہ ہے کہ یہ سب کچھ عمران خان کےکزن نوشیروان برکی کے ناک کے نیچھے ہوتا رہا ہے۔
نیب نے نوٹس لے کر علی رضا ، نوشیروان برکی اور ازشد تقی بمع TEPS کے چٸرمین کے خلاف تحقیقات کا آغاز کرتے ہوۓ عہدوں سے ہٹا دیا ہے۔
یوتھیوں کو عمران دجالی نے امریکی شوشے کے پیچھے لگا کر اصل اشوز سے ہٹا دیا ہے۔
کسی ہوتھۓ میں زرہ برابر بھی عقل و شعور ہو تو اپنے علاقے کے PTI نماٸندے سے اس بارے ضرور پوچھے۔

کامریڈکےقلم_سے

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out /  Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out /  Change )

Connecting to %s