عمران نیازی نے قوم کو کیا دیا؟

اگر ہم جائزہ لئیں کہ عمران نیازی نے قوم کو کیا دیا ہے تو یم ہیں مندرجہ چیزیں واضح نظر آتی ہیں

۱- بیوقوف بنانا، ۲- بے تحاشہ جھوٹ بولنا اور پھیلانا نہایت اعتماد اور ڈھٹائی سے- ۳- ہر طرح کا کرپشن؛ مالی، اخلاقی، معاشرتی ۴- اداروں اور آفس کا ناجائز استعمال

۵- لا قانونیت ۶- آئین اور قانون کا احترام نہ کرنا ۸- نوسربازی ۹- شعبدہ بازی

۱۰غداری کرنا ۱۱- دشمنوں سے پیسے پکڑ کر انکے لئیے کام کرنا ۱۲- بے حیائی و بدکاری ۱۳- محسنوں کو ڈسنا ، ۱۴ملک بیچ دینا ۱۵ انگریز یہودیوں کے کلٹ قادیانیت کے لوگوں کو اہم پوسٹس پر لگانا

۱۶- وعدہ خلافی ۱۷- یوٹرن لینا۔ ۱۸بزدلی ۱۹- سبز باغ دکھانا ۲۰- بے حسی ۲۱- نشہ کرنا ۲۲- بھڑکیں مارنا ۲۳- بے شرمی ۲۴ بے ایمانی ۲۵ تکبر، غلطی نہ ماننا

قوم کے پیسے لٹانا – چند میل کے سفر پر ہیلی کاپٹر سے جاکر تقریباً ایک ارب روپئے لٹا دینا

۲۶- جوا کھیلنا ۲۷-یہود و ہنود کی کٹھ پتلی بن جانا ۲۸- خیانت ۲۹- بہتان تراشی ۳۰- دہشت گردی

منافقت کا طرز عمل تو عمران نیازی کا ہے جو زیک گولڈ اسمتھ صیہونی یہودی اور سخت اسلام دشمن کی الیکشن کمپئین چلاتا ہے پاکستانی نژاد مسلم محمد صادق کے خلاف!

ویسے میں آئی ایم ایف سے قرضے لینے کے سخت خلاف ہوں اور دیگر تمام سودی قرضے کوئی بھی لےہاکستان پر سودی قرضوں کا آغاز قادیانیوں کے جھوٹے نبی غلام احمد کے پوتے ایم ایم احمد نے کیا تھا جو یحیی اور ایوب کے زمانے میں مختار کل تھاسر ظفراللہ قادیانی نے گرداس پور بھارت کے حوالے کیا جس سے پورا کشمیر بھارت کو مل گیاپھر مشرقی پاکستان کی علیحدگی میں بھی ایم ایم احمد کا ہاتھ تھاعمران نیازی کا پورا ننھیال قادیانی ہے اور اسکے اکثر ماموں بھی بشمول نوشیرواں، شاہد برکی وغیرہہمارا مسلۂ شخصیات نہیں پاکستان اور اسلام ہیں

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out /  Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out /  Change )

Connecting to %s