میں نے کونسا غیر قانونی کام کیا؟ عمران جرائم سیریز پر پوری کتاب لکھی جاسکتی ہے!

سارے جرائم کرنے کے بعد پوچھتا ہے کہ میں نے کونسا غیر قانونی کام کیاعمران جرائم سیریز پر پوری ایک کتاب لکھی جاسکتی ہے! اس بگڑے ہوہے لاڈلے کو ہر گناہ معاف تھاڈسکہ میں سارے الیکشن عملے کو اغوا کرکے غلط رزلٹ نکالنے سے، الیکشن کمیشن کے تمام احکامات ردی کی ٹوکری میں ڈالنے اور سپریم کورٹ کے احکامات نہ ماننے تک، ابھی نندن کو فورا رہا کرنے بغیر کسی پاکستانی کو بھارتی قیدی سے رہا کرانے اور کشمیر فروشی تک، توشہ خانے سے چوریوں اور لنگر خانے کے ڈرامے کرنے تک، اسٹیٹ بنک اور ملک آئی ایم ایف کے حوالے کرنے تک ! عوام کی کمر مہنگائی سے توڑدی، نمائندے کسی کو منہ دکھانے کے قابل نہ رہے اور تحریک عدم اعتماد لے آئیے تو ان پر امریکی سازش کا بہتان لگادیا!

(سلیکٹڈ) وزیراعظم کےالیکشن والے حلقوں میں جانے پر پابندی ہے لیکن یہ تمام قوانین توڑتے ہوے ہر مرتبہ گیا اور اسکے بعض وزراء بھی – اپنے سوشل میڈیا کو سرکاری خزانے سے پیسے دیتا رہا جس نے بد تمیز ی اور گالیوں کے سارے ریکارڈ توڑ دئیے –

کشمیر فروشی کے بعد مذمتی قرارداد میں مودی کے غیر قانونی 35A اور 370 نکالے جانے کی مذمت بھی نہیں کررہا تھا- اور نہ ہی بھارتی فلائٹس پر پاک فضاؤں پر سے پابندی تک نہیں لگائی

عمران نیازی نے اکثر اہم پوزیشنز پر قادیانی لگائیے؛ ایک مذہبی کلٹ جو انگریز یہودیوں نے بنایا اسلام اور مسلمانوں کے خلاف – شہزاد اکبر قادیانی کو نیب پر مسلط کیا جو پاکستان کو اربوں کا چونا لگا کر اب برطانیہ فرار ہوگیا- اس نے شریف خاندان پر بہتان پر مشتمل منی لانڈرنگ کیں برطانوی عدالت میں مقدمہ دائر کیا اور نتیجتا منہ کی کھائی- نہ کرپشن ثابت ہوا اور نہ ہی منی لانڈرنگ پاکستان پر 65 ملئین ڈالرز کا جرمانہ ہوا- جو عوام کے پیسوں سے ادا کیا گیا-

ملک پر 22000ارب کا قرضہ چڑہایا بغیر کسی پروجیکٹ کے جس سے غریب اور متوسط طبقے کی کمر ٹوٹ گئی- خود میں کوئی اہلیت اور سخت محنت نہیں – اپنی بدترین کارکردگی تو چور چور کا شور مچا کر چھپاتا رہا اور ساتھ ساتھ خود اور فیملی چوریوں کے ریکارڈ قائم کرتے رہے

قومی اسمبلی اور پنجاب اسمبلی میں پلاننگ کے ذریعے جو ہلڑبازی کی گئی وہ ساری دنیا نے دیکھی- رمضان کے مقدس مہینے کی حرمت کا لحاظ بھی نہیں رکھا – ڈپٹی اسپیکر اور پولیس والوں پر بھرہور تشدد کیا گیا- بعد میں الٹا چور کوتوال کو ڈانٹے کے مصداق سارا الزام بھی مخالفین پر ڈال دیا

دوسری طرف نواز شریف کو بغیر قصور ڈیم فُول جج نے نکالا تو اس نے پارلیمنٹ اور عدالت میں ڈرامے نہیں کئیے ! چپ چاپ نکل آئیےجب آپکی وکٹ اڑجائیے تو وقار سے فورا کریز چھوڑ دینا چاہئیے لیکن منافق اعظم کی قسمت میں وقار اور عزت کہاں!

خود کسی کے کاندھے پر چڑہ کر لائیے گئیے اور اب اپنی سراسر غلط حرکتوں اور آئین شکنی پر غیر آئینی تحفظ نہ ملنے پر ٹینٹرم کررہا ہے- اللہ تعالی سے دعاء ہے کہ وہ اس قوم کی آنکھیں کھولے ! آمین

ذلت کے اس گڑھے میں جہاں آج امت مسلمہ پڑی ہے، سے نکلنے کا واحد راستہ قرآن مجید ہے- اس رسی کو سب ملکر مظبوطی سے تھام لیں اور تمام گروپ بندی اور فرقہ پرستی چھوڑ کر متحد ہوجائیں تو ایسا کچھ مشکل نہیں

سبق پھر پڑھ صداقت کا، شجاعت کا، امانت کا کہ—-لیاجایگا تجھ سے کام امامت کا

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out /  Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out /  Change )

Connecting to %s