عمران کی آئین شکنی اور سپریم کورٹ کا فرض

نیازی کا عمل ہی غلط ہے اور سپریم کورٹ کو اس عمل کو رد کرنا چاہئیے – آئین اور قانون کا تحفظ سپریم کورٹ کا فرض ہے – عدلیہ اپنا وقار صرف آئین اور قانون کے تحفظ اور آئین و قانون کے چیتھڑے اڑانے والوں کے خلاف سخت کاروائی کرکے ہی بحال کرسکتی ہے

نیازی لوگوں کو بیوقوف بنانے میں ماہر ہے- اسکو مبارکباد دینے سب سے پہلے اسرائیلی طیارہ اسلام آباد آیا تھا جو دس گھنٹے اسلام آباد ایرپورٹ پر کھڑا رہا – اسکو اسرائیلی، بھارتی اور قادیانی لابی کی بھرپور حمائت حاصل ہے جو پاکستان کو غلام رکھنا چاہتے ہیں – قادیانیوں کے لئیے اس نے قادیان ناراوال راہداری بنائی اور چکمہ دے کر اسے سکھوں سے منسوب کیا کرتار پور ناراوال راہداری کے نام سے! سکھ تو ہمیشہ واہگہ سے آتے رہے ہیں – قادیان کرتار پور سے 30 میل دور ہے-

امریکہ دھمکی سراسر ڈرامہ ہے- امریکہ نے حال ہی میں بھارت کو دھمکی دی بھارت میں اپنے نمائندے کے ذریعے – اسے گول مول خط لکھنے کی کوئی ضرورت نہیں – اس نے نیازی کے سرپرست مشرف کو فون پر براہ راست دھمکی دی جس پر مشرف فورا سر بسجود ہوگیا اور امریکہ کے سارے مطالبات مان لئیے- ابھی حال ہی میں افغانستان سے اچانک آنے والے امریکنوں کے لئیے کام کرنے والوں کو نیازی نے بغیر ویزے ہوٹلوں میں ٹہرایا –

مسلمانوں کو تحقیق کی عادت ڈالنا چاہئیے اور بغیر تحقیق دعوے اور بہتان تسلیم نہیں کرنا چاہئیے – رمضان المبارک میں قرآن مجید سوچ سمجھ کر عمل کرنے کی نیت سے پڑہنا چاہئیے اور خاندان کو پڑہانا چاہئیے
اس سے عقل آئیگی اور بصیرت و بصارت پیدا ہوگی – اچھے ایمان اور اخلاق کے ساتھ ساتھ انشاء اللہ

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out /  Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out /  Change )

Connecting to %s