پاکستان اور عمران کے خلاف عالمی سازش

عمران خان کے خلاف عدم اعتماد کی تحریک کے بھیانک نتائج قوم خطرات مول لینے کے لیے تیار رہے ساڑھے تین سال کی محنت برباد ہونے جا رہی ہے ایک ارب لگائے گئے درخت سوکھ جائیں گے،
350 ڈیم چوری ہو جائیں گے،
دفتر آنے جانے والی سائیکل کی کھڑے
⬇️‏کھڑے ٹیوب پنکچر ہو جائے گی،
5 کروڑ ملازم اپنی نوکریوں سے ھاتھ دھو بیٹھیں گے،
بارلے ملکوں سے آنے والوں کے روزگار خطرے میں،
وزیراعظم ہاوس ، ایوان صدر ، گورنر ہائوسز میں قائم یونیورسٹیوں کے طلبا و طالبات ( جو اب آخری سمیسٹر میں ہیں ) کا مستقبل تاریک ،
⬇️‏پاکستان 12 موسموں سے محدود ہو کر 4 موسموں تک آ جائے گا،
تین سالوں میں جوان ہو جانے والے کٹے، بھینسیں اور مرغیاں مرنا شروع ہو جائیں گی ،
کشمیر کو عنقریب ملنے والی آزادی غیر یقینی صورتحال سے دوچار ہو جائے گی۔
اسطرح اور بے شمار ترقی کی منازل جو موجودہ حکومت نے طے کی ہیں
⬇️‏ان کو ریورس کر دیا جائے گا ۔۔
حتی کہ کھپتان کی محنت سے ملنے والے جرمنی اور جاپان کے بارڈر بھی دور دور کر دیئے جائیں گے۔۔
🤪
اس عالمی سازش کے خلاف متحد ہو جائیں ۔۔
Copied 😎

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out /  Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out /  Change )

Connecting to %s