پی ٹی آئی کو ووٹ دینے والوں میں کئی گروپ تھے 👉😨
🤣👈 سائیکل گروپ:- جو سمجھتے تھے کہ خان سائیکل پر وزیر اعظم ہاؤس جایا کرے گا،
🤣👈 خوش فہمی گروپ:- جنکو یقین تھا کے صدارتی محل، وزیراعظم ہاؤس، گورنر ہاؤسز ودیگر سرکاری عالیشان عمارتیں نیلام ہو نگی کئی ایک میں یونیورسٹیز بنیں گی
🤣👈 مسکین گروپ:- جو یقین رکھتے تھے کہ اب آٹا، چینی، چاول، دالیں، گوشت، پٹرول ودیگر ضروریاتِ زندگی سستی ہونگی
🤣👈 بَھولا گروپ:- یکساں نظامِ تعلیم ہوگا علاج مفت ہوگا سب کو سہولیات زندگی میسر ہونگی
🤣👈 معصوم گروپ:- پاسپورٹ کی عزت ہوگی ڈالر سستا ہوگا ملکی کرنسی کی ویلیو بڑھے گی
🤣👈 مجنون گروپ:- جنکو یقین تھا کہ عمران خان خود کشی کر لے گا قرضہ بالکل نہیں لے گا
🤣👈 خواب خرگوش گُروپ۔ یہ سمجھ رہا تھا کہ سو ارب ڈالر دنیا کے منہ پر مارے گا اور باقی سو ارب ڈالر قوم پر خرچ کرے گا
🤣👈 عقل دے انّےگروپ، جو سمجھتا تھا کہ خان کی ایک کال پر بیرون ملک پاکستانی اربوں کھربوں ڈالر پاکستان بھیج دیں گے۔
🤣👈 خیالی پلاؤ گروپ، وہ بھی تھا جو سمجھتا تھا کہ خان نے پہلے ہی اتنی شہرت اور دولت دیکھی ہے کہ اسے وزارت عظمی کا کوئی لالچ نہیں اور نہ ہی وہ کسی کے نیچے لگ کے رہے گا
😂👈 مد ہوش گروپ، وہ بھی ہے جو آج بھی کہتا ہے کہ خان کو وقت دو ایک روپے کے دو سو ڈالر ملا کریں گے
اگر آپ نے بھی خان کو ووٹ دیا ہے تو اپنی شناخت کیجیئے تاکہ آئیندہ آپ کسی نئے ٹرک کی بتی کے پیچھے نہ لگ جائیں145 روپے گھی پر ڈی چوک میں ناگن ڈانس کرنا اور 450 پر حکومت کو سپورٹ کرنے والے کو انسان نہیں یوتھیا کہتے ہیں 😂😂