قادیانیوں کی سرگرمیاں نوسر باز عمران نیازی کے دور میں

پی ٹی آئی کے دوستو ۔۔۔۔
میں کچھ نہیں کہتا۔ ھر چیز کو گولی مارو بس 👈👇 اس کو پڑھو اگر ایسا ھو رہا ہے جو یقیناً ھو رہا ہے تو اپنےایمان کی خیر مناؤ یہی ایک عمل آپکی بربادی کے لئے کافی ہے ۔

《 خفیہ پلان 》

《 قادیانیوں کی سرگرمیاں 》

( اگلا 5 سالہ پلان )

×× بد قسمتی سے اسلام سے خارج قادیانیوں نے موجودہ حکومت کے آنے پر اپنی سر گرمیاں تیز کر دی ہیں ۔

اسلام آباد سے 20 کلو میٹر جھنگ روڈ پر دو مہینے پہلے قادیانیوں نے اپنے ایک #خفیہ مرکز 🏨 کیلئے زمین حاصل کی ہے . جس میں بیک وقت 50 ہزار لوگ 👪 رہائش پذیر ہونگے ۔

اس مرکز 🏢 کو ریڈ زون کی حیثیت حاصل ہو گی ۔

سیکورٹی اداروں👮 سے لیکر صوبائی حکومت تک کو اس پر چھاپہ مارنےکی اجازت نہیں ہوگی ۔

اسلام آباد سے 20 کلومیٹر پر واقع اس یہودی 🇬🇧/ قادیانی قلعہ 🇺🇸 کی تعمیر کی اجازت بد قسمتی سے موجودہ عمران حکومت نے دی ہے ۔

اور این او سی پر دستخط اسلام پسند شہر یار آفریدی نے کیے ہیں . جو دفتر میں ہر آنے والے مہمان کے سامنے دن میں 19 دفعہ نماز پڑھتا ہے .!
پورے ملک اور خاص کر پنجاب, کراچی میں قادیانیوں نے اپنی عبادت گاہوں🏯 پر مینار لگانے اور # مسجد لکھنا بھی شروع کر دیا ہے ۔
جو📝 آئینِ پاکستان کی مکمل خلاف ورزی ہے ۔
کیونکہ آئین📜میں قادیانیوں کو اپنی عبادت گاہ کو مسجد کہنے یا لکھنے کی اجازت نہیں ہے ۔

کراچی سمیت پنجاب کے بڑے شہروں🌆 میں قادیانیوں نے خفیہ سوشل میڈیا نیٹ ورک📱شروع کیا ھوا ہے ؟

جس میں اسلام سے بیزار سوشل میڈیا پر پیجز چلانے🎶 والوں کو گھر بیٹھے 15سے 25 ہزار ماہانہ تنخواہ💵 کی آفر کی جاتی ہے ۔
یہ تنخواہ 💶 ویب منی یا کارڈ 💳 کے ذریعے بھیجی جاتی ہے ۔
انٹرویو🎤 # سکائپ ( Skype ) 👾 پر لیا جاتا ہے ۔
ان لوگوں کا کام اسلام 📚 کے خلاف پرچار , عالمِ دین 👳کو گالیاں، شعائرِاسلام کا مذاق, صحابہ کرام کی گستاخی اورختمِ نبوت پرڈاکا، ختمِ نبوت کےخلاف جھوٹے دلاٸل دینا، قرآن پاک کا غلط ترجمہ لوگوں کو بتانا اور اسلام سے، مدارسِ دینیہ سے، دعوت وتبلیغ سے، جہاد فی سبیل اللہ سے اور علماء کی صحبت سے لوگوں کے دلوں 💔 پر محنت کر کے پھیرنا ہے ۔
ان نوجوانوں کو تیار مواد🎬 # واٹس ایپ گروپ کے ذریعے مل جاتا ہے ۔ اور یہی مواد یہ لوگ آگے شیئر کرتے رہتے ہیں ۔

کراچی🎡 میں اس کا رجحان ایک خطرناک صورت اختیار کر چکا ہے ۔

ان نوجوانوں پر اعتماد کے بعد ان کو # قادیانیت کے پرچار اور دفاع پر لگادیا جاتا ہے.
بدقسمتی سے قادیانیوں کے اس جال🎾 میں پھنسنے والوں کی اکثریت کا تعلق💚❤ حُبِّ عِمْرانی میں مبتلا پاکستان تحریک انصاف کے نوجوانوں کی ہے ۔

قادیانی موجودہ حکومت کا دور پورا ہونے🔋 تک اپنے مقررہ اھداف حاصل کرنے کا ارادہ رکھتے ہیں ۔

اس پلان کے تحت سیاستدانوں کے علاوہ الیکٹرانک میڈیا میں بھی اپنے نمائندے بنارہے ہیں جو جگہ جگہ پر نظر آتے ہیں ۔
اور بات یہاں تک پہنچ چکی ہے. کہ قادیانیوں کے خلاف سوشل میڈیا📲 پر پرچار کرنے والوں کو سائیڈ پر کرتے ہیں. حالیہ # محمد بلال خان سوشل میڈیا ایکٹوسٹ کا قتل اسی سلسلہ کی ایک کڑی معلوم ہو رہی ہے ۔
طریقہ واردات🔪ایسا ہے کہ بدنامی فوج یا کسی اور پارٹی کو ٹارگٹ کرتے ہیں..

حکومت سمیت خفیہ ادارے قادیانیوں کے اس خفیہ پلان کا سراغ نکالیں ۔
جھنگ روڈ پر متوقع قادیانی قلعہ کی این او سی کو کینسل🚫 کریں ۔
انکی # عبادت گاہوں 🏪 کو مساجد کے طرز پر ⛪ بنانے کے خلاف کاروائی کی جائے ۔
قادیانیوں کے سوشل میڈیا پر سیلاب روکنے میں خفیہ ادارے💂بھی اپنا کردار ادا کریں ۔
اسلام 📖 اور پاکستان 🍓 سے محبت کرنے والے اسلام پسند ایکٹوسٹوں سے درخواست📄 ہے کہ اس میسج کو 📑 مختلف گروپس میں شیئر کریں ۔
اور ساتھ ساتھ بے خوف و خطر سوشل میڈیا پر اپنا کردار ادا کریں ۔
پارٹیوں سے بالاتر ہوکر اس معاملے کو سوشل میڈیا پر اچھالیں..

نوٹ ۔ (بہت دکھ کی بات ہے کہ یہ معلومات کراچی سے ہمارے پیج کے ایک ممبر جو قادیانیوں کے اس جال میں پھنس چکا تھا, نے بھیجی ہیں ۔

بقول اس کے کہ مختلف پیجز ایڈمنکو قادیانیوں کے اس پلان کے بارے میں معلومات دیں لیکن کسی نے شیئر نہیں کی )

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out /  Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out /  Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out /  Change )

Connecting to %s