اسلام عیکم و رحمت اللہ – آدمی اپنے دوستوں سے پہچانا جاتا ہے
اس خاتون (Maxwells) پر امریکہ میں کم عمر بچیوں کی سیکس ٹریفککنگ کا بڑے پیمانے پر سنگین جرم کا جرم ثابت ہوگیا ہے؛ سزا سنانا باقی ہے- اسکے ساتھ شریک جرم میں ایک مرد خودکشی کرچکا ہے – اور ہمارا پلے بؤاے پاکستان میں ریاست مدینہ کا چورن بیچ رہا ہے- فاعتبرو یا اولی الابصار