یقیناً بھٹو اور یحیی دونوں پاکستان توڑنے کی سازش میں شریک تھے- کارگل میں ہمارے بہترین فوجی مشرف نے شہید کروائیے انکو دفاعی تحفظ نہ فراہم کرکے اور گو شہید ہوئے اُنکے پاس نہ کھانا تھا اور نہ ہی لڑنے کے لئیے مزید اسلحہ – مشرف نواز کے پاوں پڑا کہ بچاو-
یقیناً اجمل قصاب ہندو تھا- اس میں کوئی شک نہیں ہے لیکن ہمارے میڈیا نے غلط طور پر رپورٹ کیا-
نواز شریف کی نواسی کی شادی گھر میں تھی جسمیں انکی کابینہ کے وزراء اور دیگر قریبی دوست بھی مدعو نہیں کئیے گئیے تھے بھلا وہ ایک وزیراعظم کو کیوں مدعو کرتا- اسے زبردستی ٹپکایا گیا اور نواز شریف میں گھر آئیے مہمان کو منع کرنے کی ہمت نہ ہوی یا اسے شرم آئی!
عمران نے کشمیر بیچا اور قرارداد میں ۳۷۰ نکالے جانے کی مذمت سے بھی منع کردیا یہ بتایا اعظم سواتی نے
واجپائی نے مینار ہاکستان پر آکر پاکستان تسلیم کیا لیکن مشرف نے یہ حرکت کی تاکہ مسلۂ کشمیر حل نہ ہو- اس پر واجپائی نے کہا کہ بدنام تو ہم ہیں کہ منہ پر رام رام اور بغل میں چھری لیکن آپ نے ہماری پیٹھ میں چھرا گھونپا اس پر نواز شریف نے کہا کہ کارگل مجھ سے پوچھے بغیر کیا گیا اسپر واجپائی نے کہا کہ میں آپکو ٹیپ بھجواتا ہوں اس ٹیپ میں ایک کور کمانڈر مشرف سے پوچھتا ہے کہ کیا وزیراعظم کو کارگل کے بارے میں کچھ پتہ ہے تو مشرف نے کہا بالکل نہیں – مشرف تو کرنل شیر خان اور لالک جان کی نعشیں بھی وصول نہیں کررہا تھا وہ تو بھارت نے زبردستی دیں- یہ کہتے رہے کہ ہمارے تو فوجی ہیں نہیں تھے بلکہ مجاہدین تھے لیکن جب ملیٹری شناختی کارڈ دکھائیے تو لیں اور بعد میں نشان حیدر دے دیا-
لال مسجد سے کے کر پاکستان، افغانستان کے عوام اور کراچی کے بارہ مئی میں خون کی ہولی میں مشرف براہ راست ملوث تھا اور اسے بچایا قادیانی النسل یہودی کٹھ پتلی نیازی نے سزا سے
آپ میڈیا کو سمجھیں اسپر آغا خان ، قادیانیوں، یہودیوں اور بھارتیوں کا پیسہ لگا ہوا ہے- اسلام اور پاکستان کے دشمن ہمیشہ امت مسلمہ پر بدترین لوگ لگاتے ہیں اور میڈیا کے ذریعے اسے ہیرو بناتے ہیں – انہوں نے مورسی کا تختہ الٹا، طیب اردگان کا الٹ رہے تھے مگر ترکی کی سمجھدار و بہادر قوم کی وجہ سے ناکام ہوئے- اسوقت صرف افغانستان اور کسی حد تک ترکی انکی غلامی سے آزاد ہیں –
