الیکٹرونک الیکشن مشین سے دھاندلی کیسے کی جاسکتی ہے؟؟

Nasir Mehmood Butt (@nasirbuttuk) Tweeted:
الیکٹرانک ووٹنگ مشین میں بھارت کی مثال دینے والو دیکھ لو دھاندلی کس قدر آسانی سے ہوسکتی ہے۔اس مشین سے ایسی کوڈنگ ہوسکتی ہے کہ کسی ایک وقت کے دوران ڈالے گئے ووٹ کسی بھی ایک پارٹی کو ڈالے جاسکتے ہیں۔بےشک بٹن کسی بھی انتخابی نشان کا دبایاجائے

چور چوری سے جائے ہیراپھیری سے نہ جائے https://t.co/RslN3gZDmg

عمران نیازی کی سلیکٹڈ حکومت پاکستان کی تاریخ کی بدترین حکومت ثابت ہوئی ہے- اس حکومت کو مختلف اداروں میں لگی دیمکوں نے اپنے بیرونی آقاؤں سے مل کر اس قادیانی نواز حکومت کو ہاکستان پر مسلط کیا- سدا کے منگتے، فراڈئیے عمران نیازی نے عوام کا خون چوس چوس کر یہودی آقاؤں کو پلانا شروع کردیا-

اس سے غریب عوام غریب تر اور درمیانی طبقہ غریب ہوگیا- گیس ، بجلی کی لوڈ شیڈنگ معمول بن گئی جسے نواز شریف ختم کرکے گئیے تھے- اس خراب ترین پرفارمنس کے بعد انہوں نے اندازہ لگا کیا کہ اب آئندہ انتخابات میں شکست فاش صاف نظر آرہی ہے؛ لہذا انہوں نے فراڈ الیکٹرونک ووٹنگ مشین لا کر وسیع ترین دھاندلی کا انتظام کرلیا ہے یعنی عوام کے ووٹ اور رائیے سے کوئی فرق نہیں پڑے گا-

ووٹ کسی کو بھی ڈالیں الیکٹرونک پروگرامنگ سے ووٹ نیازی کا نکلے گا- یہ انصاف کی شفافیت کو بالکل ختم کردے گا جو کہ آئین کی صریح خلاف ورزی اور عوام پر بدترین ڈاکہ ہوگا

پاکستان اور عوام کے حقوق کے لئیے آپکو لازما آواز اٹھانا ہوگی – یہ آپکی نسلوں کا معاملہ ہے – اس سے لاتعلقی آپ اور آپکی نسلوں کے لئے انتہائی مہلک ہوگی – لئذا قائد اعظم اور اقبال رح کے پاکستان کو بچانے کے لئیے ہر ممکن کوشش کریں- لوگوں کو سمجھائیں ، انمیں بیداری پیدا کریں ، انکی ہمت قرآن مجید اور صاحب قرآن کے ذریعے بڑہائیں ، اللہ سے مغفرت طلب کریں اور کثرت سے دعا کریں کہ اللہ اس عذاب سے نجات دے کر ہیں اچھی نیک اور صالح ، بہادر اور اہل قیادت عطا فرمائیے- آمین ،ثمہ آمین

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out /  Change )

Google photo

You are commenting using your Google account. Log Out /  Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out /  Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out /  Change )

Connecting to %s