گندی اور غلیظ زبان منافق کی نشانیوں میں سے ہے!

جب عدالتوں پر ثاقب نثار جیسے بددیانت اور نااہل بوٹ چاٹ ججز بیٹھے ہوں تو وہ کبھی بھی آپکی صحیح منی ٹریل نہیں مانیں گے- اور جمائما پر جرح کے بغیر ہی پاکستان کے سب سے بڑے چور کی فورا مان لیں گے اور فارن فنڈنگ کو برسوں دبا کر بیٹھے رہیں گے- ایسے ججز کے لئے بھی اللہ کے رسول ص نے جہنم کی بشارت دی ہے-

گندی اور غلیظ زبان منافق کی نشانی ہے، انہیں جہنم کا سب سے نچلا درجہ مبارک-

پاکستان کی منافق عدالتوں کو بوٹ اور ایجنسیز کنٹرول کرتی ہیں – ان عدالتوں نے پاکستان کے سب سے بڑے نوسر باز اور چور عمران نیازی کو صادق و آمین قرار دیا –

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out /  Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out /  Change )

Connecting to %s