عمران نیازی کی ٹانگیں کیوں کانپ رہی ہیں

عمران نیازی کشمیر فروش اور قادیانی النسل , فیض حمید جیسے بے ایمان لوگوں اور بددیانت فحش نیب چیرمین کی بیساکھیوں پر کھڑا ہے اور کانپ رہا ہے کہ اگر یہ بیساکھیاں ہٹیں تو وہ دھڑم سے گر جائیگا-

فیض حمید نے سیاست میں حصہ لے کر اپنے حلف کی خلاف ورزی کی- اس نے دھرنے کروائیے، ان دھرنوں میں اسلام آباد موٹر وے پولیس کے چار آفیسر شہید کروائے ، فوجیوں کو سیولین کپڑوں میں دھرنے میں شرکت کروائی جب پولیس نے انہیں گرفتار کرنے کی کوشش کی تو انہوں نے ملٹری شناختی کارڈز دکھائے- فیض حمید نے عدالتوں پر دباو ڈال کر مرضی کے بنچز بنوائے بیگناہوں کو جیلوں میں ڈالنے کے لیے، اور جب کسی ایماندار جج نے اسکے بیجا دباو اور بے ایمانی میں شریک ہونے سے انکار کیا تو اسے دیگر بے ایمان ججز کی مدد سے نکلوا دیا- جی ایچ کیو میں دھاندلی سیل بنایا جس نے الیکشن کے ہر مرحلے میں بے ایمانیاں کیں – ایک لمبی فہرست ہے- فیض حمید کا فوری کورٹ مارشل ہونا چاہیے۔

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out /  Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out /  Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out /  Change )

Connecting to %s