کارگل مشرف کی کارستانی تھی جس نے ہزاروں بہادر پاکستانی فوجیوں کو شہید کروادیا

www.facebook.com/1258526037/posts/10226534147640784/

عمران نیازی نے کشمیر فروخت کیا اور۔ ۳۷۰ کی منسوخی کی مذمت کے لئیے بھی تیار نہیں تھا اور نہ ہی بھارتی کمرشل پروازوں کی پاکستان کے اوپر سے پابندی لگائی- علی گیلانی نواز شریف کے مداح رہے ہیں اور انہوں نے نواز شریف کا خط اپنی کتاب میں شامل کیا ہے/

صیئونی یہودیوں کے پروپیگنڈے کا کمال ہے کہ مسلمانوں کو انکے ہیرو زیرو نظر آتے ہیزن اور زیرو ہیروز – نواز شریف کو بھارت سے محبت ہوتی تو وہ فوج کی قادیانی قیادت کے دباو اور کلنٹن و بلیر کی آفر کے باوجود دھماکہ نہ کرتا- کارگل مشرف کی کارستانی تھی – اس نے پاکستانی فوج کو کھانا، اسلھہ اور سب سے بڑھ کر فضائی دفاع تک فراہم نہیں کیا جس سے ہزاروں بہادر پاکستانی فوجی شہید ہوے ، بعد میں نواز شریف کے پاوں پڑا اور اسکے ایما پر نواز شریف سعودی عربیہ سے بات کرواکر واشنگٹن گئیے- نواز شریف نے فوج کی عزت رکھنے کے لئیے ان رازوں پر پردہ پڑے رہنے دیا- دوسری طرف مشرف اور اب قادیانی النسل عمران نیازی نے الٹا چور کوتوال کو ڈانٹے کے مصداق اپنے محسن پر گند ڈالنا شروع کردیا-

مشرف نے تو ان بہادر فوجیوں کی نعشیں بھی لینے سے انکار کردیا تھا ھو بہادری سے لڑتے ہوے دشمن کی صفوں میں گھس کر شہید ہوئے؛ ُان میں کرنل شیر خان اور لالک خان شہید شامل تھے- مشرف نے کہا کہ یہ تو مجاہدین تھے، جب بھارتیوں نے انکے ملیٹری کے شناختی کارڈ دکھائیے تو مجبوراً لیں اور خفت مٹانے کے لئیے انہیں نشان حیدر دے دیا- وہ یقیناً نشان حیدر کے مستحق تھے لیکن اپنی نالائقی کی بناء پر مشرف کورٹ مارشل اور پھانسی کا مستحق تھا-

مشرف نے تو قدیر خان کو بھی ٹی وی پر بے عزت کرنے کی پوری کوشش کی تھی اور عافیہ کو اسکی ایجنسیز نے امریکہ کے حوالے کییا تھا- اگر دم ہے تو اب کلبھوشن کو عمران اور باجوہ پھانسی دے دیں ! عمران کا سوشل میڈیا بڑی حد تک پیڈ ہے اور اسے قومی خزانے سے پے کیا جاتا ہے- فارن فنڈنگ کا کیس بھی برسوں سے لٹکایا ہوا ہے جسکے تحت نیازی کو بھاری یہودی ، اسمعیلی اور بھارتی فنڈنگ ہوئی – مشرف خبیث کو سزا سے بھی عمران نیازی نے بچایا-

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out /  Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out /  Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out /  Change )

Connecting to %s