www.facebook.com/1258526037/posts/10226446721735191/
موساد فیک وڈیو بنانے میں ماہر ہیں جو سلیم صافی کے پروگرام میں بکثرت استعمال ہوئے ہیں- القاعدہ بنیادی طور پر اسرائیل نے بنائی ہے-اسرائیل بوکو حرام، ، داعش ، حزب اللہ ، PLO القاعدہ قسم کی نام نہاد اینٹی اسرائیل تنظیمیں بناتا ہے جو اس سے نورا کشتی لڑتے ہیں- قرآن میں اللہ تعالی نے قائدین (بیٹھے رہنے والوں) کی مذمت کی ہے- اللہ نے مجاہدین کی فضیلت بیان کی قائدین کے مقابلے میں – اسامہ نے ۹/۱۱ کی مذمت اسی روز کی تھی- عطا کو تو ایک انجن جا جہاز بھی اڑانا نہیں آتا تھا- عطا کی امریکہ میں ایک گوری غیر مسلم گرل فرینڈ تھی جسکا انٹرویو یو ٹیوب پر موجود رہا جو بعد میں ہٹا دیا گیا تھا- اس انٹرویو میں اس لڑکی نے بتایا تھا کہ عطا کو سؤر کی چانپیں بہت پسند تھیں- عطا نے وہ رات نائٹ کلب میں شراب پیتے ہوے گزاری تھی- ایسے آدمی کو مجاہد کے طور پر پیش کرنا بے انتہا زیادتی ہے- افسوس یہ ہے کہ ہمارے صحافی یاتنے غبی اور احمق ہیں جو اسرائیل کی سازشوں کو نہیں سمجھتے یا پھر بکے ہوے ہیں اور جان بوجھ کر اسرائیلی ایجنڈے کوُآگے بڑہا رہے ہیں – خود نہایت تجربہ کار امریکی پائلٹس، سائنسدان اور انجینرز و آرکٹیکٹس ہوائی جہازوں کے ذریعے بلڈنگ گرنے کے دعوں کو بے بنیاد قرار دے چکے ہیں-
ایک مؤمن کی عزت خانہ کعبہ سے زائد ہے اور بعض صحافی کسطرح اسامہ بن لادن اور دیگر مسلمانوں کی عزت و ناموس پر حملہ کررہے ہوتے ہیں بہتانوں کے ذریعے