www.facebook.com/100001890039408/posts/5902831079789835/
محترم محمد نواز شریف کی منی ٹریل – بغض و حسد اور بہتانوں کے سحر سے باہر نکل کر کھلی آنکھ سے دیکھو- یاد رکھو تمھارا دشمن تمہاری نظر میں اصل ہیروز کو زیرو اور زیروز کو ہیروز کرتا ہے کیونکہ وہ تمہارے اوپر زیروز مسلط کرکے تمہیں زیرو کرنا چاہتا ہے اور بڑی حد تک اس نے تمہاری تنگ نظری اور بغض و تعصب کی وجہ سے کر بھی دیا ہے