کیا جن لوگوں نے ہاکستان توڑ کر دشمن کے ایجنڈے کو پورا کیا وہ غدار ہیں یا وہ جو ان کالی بھیڑوں کو ایکسپوز کرتے ہیں تاکہ دوبارہ اسطرح کے سانحات جنم نہ لیں اور پاکستان اور اسکی افواج مظبوط و توانا ہوں، باوقار ہوں؛ اپُے ضمیر سے پوچھیے اگر وہ زندہ ہے
آئیے اس نئے ہجری سال اور چودہ اگست کو تجدید عہد وفاء کے طور پر منائیں پاکستان کو صیہونی، برہمن کٹھ پتلیوں سے آزاد کرانے کے نقطہ آغاز سے ، پورا کشمیر آزاد کراکر الحاق پاکستان کراکر، جونا گڑھ اور حیدرآباد دکن آزاد کراکر پاکستان سے الحاق کراکر اور مشرقی و مغربی پاکستان یکجا کراکر نیز مقبوضہ کشمیر میں ۸ لاکھ بھارتی فوج کو سرنڈر کرا کر انشاء اللہ باذن اللہ