شریف فیملی وہ واحد فیملی ہے جو سیاست سے کاروبار میں نہیں آئی بلکہ صنعت سے سیاست مییں آئی!
شریف خاندان نے نہایت محنت سے پاکستان کی دوسری بڑی صنعت بنائی جس نے ہزاروں ہاکستانیوں کو جاب دئیے، ہر سال حکومت پاکستان کو لگ بھگ ایک ارب ٹیکس اور ڈیوٹیز ادا کیں- بھٹو نے صنعتوں کو قومیا کر پاکستانی صنعت کو صدیوں پیچھے دھکیل دیا جب ہاکستان چین اور جنوبی کوریا سے آگے تھا! سب صنعت کار بھاگ گئیے ، صرف محمد شریف والد نواز شریف اللہ کے بھروسے پر ڈٹے رہے، پھر صفر سے کام شروع کیا اور صنعت بہت بلند کی- بعد میں عمران نیازی کو اپنی جیب سے اسوقت کے پچاس کروڑ دئیے اسپتال کے لئیے!
بینظیر نے شریف صنعت کے لئے اسکریپ لوہا لانے والے جونا تھان بحری جہاز کو ایک سال کے قریب لنگر انداز نہ کرنے دے کر شریف خاندان کو کروڑوں کا ڈیمریج میں نقصان پہنچایا- پھر مشرف نے انکو جیل میں ڈالا اور قتل کرنے کی کوشش کی، اب یہ کام یہودی کٹھ پتلی عمران نیازی کررہا ہے کیونکہ صیئونی یہودی کسی مسلم ملک کو ترقی کرنا نہیں دیکھ سکتے!
زرداری اور عمران نیازی تو ایک ہی ہیں!
مریم، نواز شریف اور انکے بچوں کی بنیادی تعلیم ہاکستان ہی میں ہوئی ہے- صفدر اعلی تعلیم کے لیے لندن گیے لیکن مسلم گھر اور اسلامی ماحول میں رہے- لیکن ذرا اپنے لیڈر کو دیکھیں ایک عام سرکاری ملازم کا بیٹا بڑے ہوکر لندن و امریکہ میں “باپ” کے حرام کے پیسوں سے مہنگی ترین زندگی گزارتا، ماہر جواری بن جاتا ہے، عادی زانی ، پلے بوائیے، کئی ناجائز بچے ، اسکے بچے یہودی صیئونی گھر میں پل رہے ہیں – اسکا سالا پکا اسلام و مسلم دشمن جو لندن کے اخبارات میں تمام مسلمانوں کو دہشت قرار دیتا ہے – عمران ایک پاکستانی مسلمان محمد صادق کے خلاف اور اپنے مسلم دشمن سالے کے حق میں الیکشن کمپئن چلاتا ہے لندن کے میئر کے لئیے اور منہ کی کھاتا ہے!
نواز شریف اور شہباز شریف نے بہترین اسکول و کالجز بنائیے- اسلام آباد کے سرکاری اسکول بالکل مفت کردئیے تھے فیس ، کتابیں اور بس کی فیس سب مفت- شہباز شریف نے بہترین دانش اسکول بنائیے ذہین غریب بچوں کے لئیے جو ہاکستان کے کسی بھی پرائیویٹ اسکول سے بہتر تھے- افسوس کی بات ہے کہ لوگ بغض میں اندھے ہوجاتے ہیں اور تقوی نہ ہونے کی وجہ سے قرآنی ہدائت سے محروم ہوجاتے ہیں ی چاہے انکے پاس کتنا ہی علم کیوں نہ ہ مثلاً طارق جمیل او! تبلیغی جماعت کے بہت سے افراد اور بعض دیگر “اسلامی جماعتوں” کے لوگ – تقوی یہ ہے کہ برائی سے بچا جائیے ، کوئی بغض نہ ہو، سچ کو سچ مانا جائیے ، کسی کی اندھی مخالفت اور حمائت نہ کی جائیے- قرآن بلا شک ہدایت کی کتاب ہے لیکن صرف متقی لوگوں کے لئے!